پاکستان کےسب سےبڑےقائداعظم یونیورسٹی کےایم فل ہولڈر شھداد اور احسان بلوچ نے کیوں پہاڑوں کا رخ کیا؟کیاوہ پڑھے لکھے نہیں تھے؟
آج جب بلوچستان والے تعلیم مانگ رہے ہیں تو حکومت ان کو گرفتار کر رہی ہے اس سے ہم کیا سبق لیں؟
#ShameBalochistanGovernment#GiveUsInternet@ImranKhanPTI
پولیس گردی😥
آج پھر ڈی جی خان پولیس نے ایک گھر اجاڑاہے۔
پولیس ریاستوں کا محافظ اداراہ ہے مگر پاکستان میں یہ بات الٹ ہے یہاں حفاظت کرنے کی بجائے عام لوگوں کا قتل عام کرتے ہیں ۔۔
بلوچوں کی نسل کشی بند کرو🙏
#RIP#SaveHumainity#SaveBalochsNation
پنجاب کے پسماندہ ترین ضلع راجن پور کی تحصیل جامپور کے پریس کلب کے سامنے مختلف یونیورسٹیز کے طلباء کا آن لائن کلاسز کے ڈرامے کے خلاف بھرپور احتجاج۔
آن لائن کلاسز کا ڈرامہ بند کریں، یونیورسٹیز کی فیسز کا فی الفور خاتمہ کیا جائے۔ تمام طلباء تنظیموں کا موقف.
#SayNoToOnlineClasses
Thousands of Baloch students including Doctors, engineers and political activists are in the list of Missing persons. I request to all social activists and students organization please join us and raise your voice for Baloch missing persons.
#BalochMissingPersonsDay
تربت سے ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں زخمی ہونے والی بچی کی تصویر کو راولپنڈی کے کسی واقعے سے جھوڑنا پاکستانی میڈیا کی زھینی پستی کا واضح ثبوت ہے ۔۔
بلوچستان میں احتجاجوں کو نظر انداز کرکے آے آر وائی اپنے آقاؤں کی خوشنودی کررہی ہے ۔۔
#ShameOnARY@ARYNEWSOFFICIAL@arynewsud
I condemn this brutality.He was our Uni fellow.We Should Stand here like American people bc in Pakistan there is no justice no Security, Start from Iqbal Masih to Naqeeb Ulllah Mehsood,Mishal khan and every little voice that has been muted by a single bullet.
#JusticeForIsrar