"قائداعظم یونیورسٹی میں پنجابی غنڈاگرد طلباء نے پشتون اقلیتی طلباء پر حملہ کر دیا ہے۔ اس کے برعکس، یونیورسٹی انتظامیہ نے پشتون طلباء کو ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ پاکستان میں پشتونوں کے ساتھ اس رویے کی آپ کو بہت بھاری قیمت چکانی پڑی گی۔
#په_خيبر_ننګ_وکړئ
#StateDeclaresWarOnPashtuns
#PashtunNationalCourt11October
@AkMashal خدارا پشتونوں کو مزید گمراہ نہ کرے آپ ہی کے ترجمان کیا بیانات دے رہے ہیں۔آپ سب لوگ دونوں اطراف سے کھیل رہے ہیں۔پی ٹی آئی وفاق کے ساتھ اس جرگے کے بارے میں ایک پیج پر ہے۔۔آج آپ لوگ پشتونوں کی طاقت پر بنگڑے رچاتے ہیں۔۔اب لوگ پتہ چل گیا ہے آج کے بعد پشتون ساتھ نہیں دینگے
@IqbalAfridiPTI چلیں بیرسٹر سیف کو ڈی نوٹیفائی کرے۔۔۔آپ سب لوگ ملے ہوئے ہیں اور سب لوگ اس گھناؤنے فعل میں ملوث ہے۔اگر ایسا نہیں تو کیسے پختونخواہ کی پولیس نے خیبر پرامن ج��گے پر چڑھائی کی ۔ سوال تو بنتا ہے؟؟