امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے اہم پیغام۔
کشمیر کے نوجوانوں کے لیے پیغام ہے کہ پاکستان کے عوام آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
@NaeemRehmanEngr
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
24 جون — یومِ وفاتِ ظفراللہ خانؒ
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے پہلے ناظمِ اعلیٰ ظفراللہ خانؒ کی دینی، فکری اور تنظیمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی جدوجہد نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
#ZafarullahKhan#JamiatPK
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓى ��ِبْرَاهِيمَ وَ عَلٰٓى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
الھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علٰی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
جمعہ المبارک:الکھف کی تلاوت لازمی ہے۔
@ImranRiazKhan عمران ریاض بھائی آپ نے یوتھیاز کو صحیح ٹرک کے بتی کے پیچھے لگا دیا ہے اور وہ بھی لگے ہوئے ہیں۔ماننا پڑے گا۔آپ کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر آپ کو ہزاروں ڈالر مل جاتے ہیں اور یوتھئے یونہی خوش ہو جاتے ہیں۔ویسے آپ اب آنکھیں اور کان کھول سکتے ہیں کیونکہ حافظ ع��صم منیر کو دنیا مان گئی ہے
🌹اللهم صل على محمد، وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم؛ إنك حميد مجيد.
اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد، كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم؛ إنك حميد مجيد🌹
🌸سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم🌸
نبی کریم ﷺ مدینہ سے باہر تشریف لے گئے، سورج غروب ہو چکا تھا، اس وقت آپ ﷺ کو ایک آواز سنائی دی۔ (یہودیوں پر عذاب قبر کی) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہودی پر اس کی قبر میں عذاب ہو رہا ہے۔۔(بخاری 1375)
پرامن لوگوں پر آنسوں گیس کی شیلنگ کر کے سندھ حکومت نے فاشزم کا مظاہرہ کیا ہے ، ان ہتھکنڈوں سے ہمیں خاموش نہیں کرایا جا سکتا۔ یہ جماعت اسلامی کے کارکنان ہیں۔دھرنے کا بولا ہے تو دھرنا ہوگا۔آپ کے یہ پاشسٹ ہتھکنڈے کسی کام کے نہیں۔
بھٹو کو اب مرنا ہوگا دھرنا ہوگا
#جینے_دو_کراچی_دھرنا
جماعت اسلامی کے سندھ اس��بلی پر پیپلز پارٹی کی قبضہ گیری کی ذھنیت کے خلاف کراچی کو بااختیار شہری حکومت دو" کے عنوان سے منعقد کیئے گئے پرامن دھرنے کے احتجاجی مظاہرین پر پی پی سرکار نے پولیس کے ذریعے لاٹھی چارج اور شیلنگ کروا دی کچھ ساتھیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں
🇵🇰 ⚖️ 🇵🇰
The whole Pakistan is witnessing the fascist conduct of the Pakistan people's party in #Karachi
The use of tear gas against peaceful citizens and attempts to prevent a sit-in at the Sindh Assembly reflect the government’s failure and panic.
#جینے_دو_کراچی_دھرنا
جمہوریت کی نام لیوا پیپلز پارٹی کی فسطائیت پوری قوم دیکھ رہی ہے، سندھ حکومت کو پرامن انداز میں آواز اٹھانا بھی قبول نہیں۔ قائم مقام امیر مسلم پرویز،رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق اور کارکنان کی ��رفتاری قابل مذمت ہے ،14 فروری کو ہر صورت دھرنا ہوگا
#14Feb_Dharna_ToHoga
یااللّٰہ، بسم اللّٰہ ، اللّٰہ اکبر
اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے سیشن ۲۰۲۶-۲۷ کے لئے جامعہ پشاور کے طالب علم صاحبزادہ وسیم حیدر کو اپنا ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے ۔
اللّٰہ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے ،آمین۔
#JamiatPK#73rdannualmembermeetup#leadership2026
#KarachiKoJeenyDo
پورے پاکستان کو اپنے اندر سمونے والے کراچی کا کوئی پرسان حال نہیں۔ ہزاروں ارب روپے ہڑپنے والے پیپلزپارٹی کے سیاسی غنڈے ڈکار بھی نہیں لیتے۔
#KarachiKoJeenyDo
اٹھارہ سال سے کراچی پر حکمرانی کر کے شہر کو تباہ و برباد کرنے والے مافیا سے جان چھڑانے کا وقت آگیا ہے۔جب تک بھٹو زندہ ہے کراچی شہر کے باسی گٹروں میں گر ، پلازوں میں جل ��ر اور ڈمپرو کے نیچے آکر مرتے رہیں گے۔قبضہ مئر سے بھی جان چھڑانے پڑے گی۔