یا اللہ!
اس ملک کے غریب و بے کسوں پر رحم فرما۔
ان پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کو اٹھانے کی ان میں سکت نہیں ہے۔
تیرے سوا ان کا کوئی سہارا نہیں، کوئی پرسانِ حال نہیں۔ ہم پر رحم فرما میرے مالک 💔
ساہیوال میں آٹھویں کلاس کے طالبعلم کے ساتھ تین ملزمان نے اجتماعی زیادتی کی اور اس کی گردن تیز دھار آلے سے کاٹ دی، 4 بہنوں کے اکلوتے بھائی کی لاش کھیت میں جانور نوچ نوچ کر کھا گئے، سر کا تھوڑا سا حصہ اور ایک ٹانگ کی چھوٹی ہڈی ملی، شناخت اس کے جوتوں، بیگ اور موٹر سائیکل سے ہوئی۔
جو کچھ اس وقت پاکستان میں چل رہا ہے اس کا نقشہ اسیرِ اڈیالہ غازی عمران احمد خان نیازی تین سال پہلے کھینچ چکا ہے
سنو لیڈر کا ویژن کیا ہوتا ہے اور وہ اپنے لینز سے چیزوں کو کیسے دیکھتا ہے