جس طرح سگریٹ کی ڈبی پر کینسر والی تصویر کے باوجود لوگ سگریٹ پینا نہیں چھوڑتے بالکل اسی طرح ایک کرپٹ لیڈر کی حقیقت جاننے کے باوجود جاہل لوگ اپنے لیڈر کی حمایت کرنا نہیں چھوڑتے۔!!
🔴بڑی بریکنگ نیوز 💪💪💪 الحمد للہ
🔴اسرآئیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بھتیجا کیپٹن یائیر نیتن یاہو ہلاک۔ یائیر اسرائیلی فوج کے ماہر ترین سنائپرز میں سے ایک تھا۔
آنکھیں بند کرکے ریٹویٹ کریں❣️❣️❣️
یروشلم میں یہود مسلمانوں کیساتھ کیسا ظلم کر رہے ہیں۔😭😭😭
اللہ تعالیٰ یہود کے ان مظالم میں انکو خود مبتلاء فرمائیں۔
میرے اس "ٹویٹ" کو اتنا "ریٹویٹ" کردیں کہ انسانی حقوق کی بات کرنے والے ہر فرد تک پہنچے
تمام مسلمانوں کو مبارک ہو ❣️❣️❣️
کہ رات کو غزہ میں داخل ہونے والی فورس کا کمانڈر زندہ گرفتار ہو چکا ہے۔❣️
اللہ تعالیٰ تمام امت مسلمہ کا حامی و ناصر ہو❣️
سندھ پبلک سروس کمیشن نے صوبے میں پہلے نمبر پر آنے والے امیدوار کو انٹرویو میں فیل کیا جس نے 94% مارکس لیں دوسرے اور تیسرے نمبروں پر آنے والے امیدواروں کو بھی فیل کردیا اور ضلع نوابشاھ کے ایک ہے خاندان کے 5 امیدواروں کو میونسپل افسر کے انٹرویو میں کامیاب کردیا۔ IBA کے زریعہ میرٹ کی بنیاد پر کامیاب PST/JEST امیدوار بھی سڑکوں پر ہیں، سندھ کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی کا سلسلہ آخر کب تک جاری رہے گا؟؟
سندھ میں اساتذہ بھرتی معاملے پر اہم پیش رفت
نگران صوبائی وزیر تعیلم سندھ رعنا حسین اور نگراں وزیر قانون سندھ عمر سومرو کی ملاقات
اساتذہ بھرتی معاملے پر محکمہ قانون کے مشاورت کے عمل میں تیزی لائی جاۓ۔