مراکش سےیورپ جانے کےخواہشمندافریقی تارکین وطن کا60ہزار کاہجوم اچانک اسپین میں گھس آیا۔اسپین کے85ہزار آبادی والےشہر سیوٹاکاانتظام مفلوج،یورپ میں تشویش کی لہر،اٹلی کی اسپین کودھمکی۔امریکاکی اسپین کی حکومت پرکڑی تنقید۔تفصیلات دیکھیے
اسپین کے صدر نے ہزاروں لوگوں کی غیر قانونی آمد کو حملے کے مترادف قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ پوری طاقت سے اس کا جواب دیں گے ۔ اسپین ان لوگوں کو واپس ڈی پورٹ کرے گا ۔
ہسپانوی فٹ بال ٹیم اور بارسلونا کے عالمی شہرت یافتہ نوجوان اسٹار لامین یامال نے سوشل میڈیا پر اپنے مسلمان ہونے کا فخر سے اعلان کر کے دنیا بھر کے کروڑوں مسلم مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
حال ہی میں اسپین اور مصر کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران گراؤنڈ میں کچھ شائقین کی جانب سے اسلام مخالف نعرے بازی کی گئی، جس کا کرارا جواب دیتے ہوئے لامین یامال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ "میں مسلمان ہوں، الحمدللہ" اور کھیل کے میدان میں مذہب کا مذاق اڑانا نسل پرستی کی بدترین شکل ہے۔
مراکشی نژاد مسلم گھرانے سے تعلق رکھنے والے لامین یامال نہ صرف میچ سے قبل میدان میں باقاعدگی سے دعا مانگتے ہیں بلکہ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گول اسکور کرنے کے بعد میدان میں سجدہِ شکر ادا کر کے بھی اپنے پختہ اسلامی شعائر کا عملی ثبوت دے چکے ہیں۔
سپین کے لوگوں گلیوں میں فلسطین کا جھنڈا اٹھا کر جشن منا رہے ہیں سپین یورپ کے ان پہلے ممالک میں سے تھا جس نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا اسرائیل سے سفیر واپس بلایا 825 ملین ڈالر کا اسلحہ خریداری معاہدہ منسوخ کیا اسرائیل کو ہتھیار فروخت بند کی ❤️❤️
ترکی پہلا مسلمان بن چکا ہے جس نے دنیا کا ففتھ جنریشن سٹیلتھ فائٹر جیٹ کآن تیار کیا
یہ امریکی F-35 کے مقابلے کا ہے بلکہ کئی چیزوں میں یہ اس سے زیادہ اڈوانس ہے
جیسے اس میں دو انجن لگتے ہیں جس سے اس کی تھرسٹ پاور 84000 پاؤنڈ تک ہوجائے گی جو دنیا میں آج تک کسی جنگی جہاز کی نہیں ہے
یہ 55000 فٹ بلندی پر اڑسکتا ہے
یہ 10 ٹن پے لوڈ اٹھاسکتا ہے
اس کی رفتار 2200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے
قیمت میں یہ F-35 سے سستا ہے
ترکی اس جہاز میں اگلے 3 سے 5 سالوں میں ملکی سطح پر تیار ہونے والا گوچھان انجن لگائے گا جس سے یہ جہاز مکمل ترک ساختہ کہلائے گا اور ترکی بیرونی مدد سے آزاد ہوجائے گا
2028 میں ترکی کی ایئر فورس کو 10 سے 20 جہاز ڈلیور کردیے جائیں گے
اس وقت پاکستان سعودی عرب انڈونیشیا ان جہازوں کے خریدار ہیں اور شریک اتحادی ہیں
انڈونیشیا 48 جہاز خریدنے کا آرڈر دے چکا ہے
سپین جرمنی برطانیہ کینیڈا سمیت کئی ممالک اس میں دلچسپی لے رہے ہیں
اسرائیل ان جہازوں کو F-35 جہازوں کی موت کہتا ہے
یعنی اگر ترکی کو یہ جہاز مل گئے تو اسرائیل کے امریکا سے خریدے گئے 100 جہاز F-35 ناکارہ سمجھے جائیں گے
Vivimos en el mejor país para ser, amar o expresarse en libertad.
Por quienes abrieron camino y por quienes lo continuarán, seguiremos peleando y defendiendo cada derecho conquistado.
¡Feliz día del Orgullo! 🏳️🌈
#EspañaOrgullosa#OrgulloLGTBI
الحمدللہ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی محرم الحرام کا پرامن، باوقار اور منظم انعقاد ممکن ہوا جس پر میں پوری ٹیم پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتی ہوں۔تمام صوبائی وزراء , ایم پی ایز , پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب , ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے جوانوں نے دن رات ایک کر کے جس طرح اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قابلِ ستائش ہے۔
گذشتہ برس کی نسبت اس دفعہ شدید گرمی میں عزاداروں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے جو بہترین اقدامات کیے گئے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ چپے چپے پر ٹھنڈے پانی کی سبیلوں کا شاندار انتظام، جلوسوں کے راستوں پر عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سموگ گنز کے ذریعے پانی کی پھوار نے لوگوں کو بہت سکون فراہم کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنا کر ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ تمام اداروں کا یہ باہمی تعاون اور ٹیم ورک واقعی ہم سب کیلیے باعث فخر ہے۔
شاباش ٹیم پنجاب 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
یہ عمران خان کا 20 سال پرانا كلپ ہے ۔۔
کوئی بیس گوریاں انڈین اینکر گنوا رہا ہے ۔۔اسکے بعد جو ہزاروں ہیں وہ آپ ویسے ہی جانتے ہیں ۔۔
لیکن یوتھیے اپنی سوشل میڈیا کی طاقت سے آج بھی دور حاضر کا ولی ثابت کر سکتے ہیں ۔۔۔
Este año no estaremos en Eurovisión, pero lo haremos con la convicción de estar en el lado correcto de la historia.
Por coherencia, responsabilidad y humanidad.
کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ امریکی شہر نیویارک کا مسلمان مئیر ایک بڑے مجمع میں کھڑے ہوکر قرآن پاک کی آیتیں اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے واقعات سنائے گا اور لوگ سنیں گے۔
دنیا واقعی بدل رہی ہے۔
کراچی سےملک کی بڑی ڈرگ ڈیلرملزمہ انمول عرف پنکی گرفتار۔شاہانہ اندازمیں عدالت میں پیشی۔ملزمہ کی پولیس کوچیلنج کرنےوالی مبینہ آڈیوسامنےآگئی۔تفصیلات دیکھیے
یہ سوچ بلکل غلط ہے کہ عمران خان کوئی دیانتدار ادمی ہے۔ جس شخص کے گھر ایک پلیٹ اور ایک نوالہ بھی اپنے پیسے نہیں اتا وہ کیسے دیانتدار ہو سکتا ہے۔
بانی رکن پی ٹی ائی جسٹس ر وجیع الدین
نوازشریف سکول آف ایمیننس تو یورپی ملک کے اسکول معلوم ہوتے ہیں،پنجاب میں سرکاری سکولوں کو مہنگے نجی تعلیمی اداروں سے آگے لے جانے پر مریم نواز صاحبہ کا شکریہ
پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں ہنگامی صورتحال پر فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مال بردار جہاز MV GAUTAM کے عملے کو ریسکیو کر لیا۔
جہازجو عمان سے بھارت جا رہا تھاتکنیکی خرابی کے باعث سمندر میں پھنس گیا تھا۔ اطلاع ملنے پر پاکستان نیوی نے فوری طور پر بحری جہاز PMSA Ship KASHMIR روانہ کیا۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ساتوں عملے کے ارکان جن میں 6 بھارتی اور 1 انڈونیشی شہری شامل تھا کو خوراک، طبی امداد اور تکنیکی معاونت فراہم کی۔👇👇
Le digo tres cosas a Netanyahu:
1. España siempre va a proteger a sus ciudadanos.
2. Siempre vamos a defender el derecho internacional.
3. Exigimos la libertad del ciudadano español secuestrado en la flotilla.