پوری قوم کو اور امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو کل کی تاریخی فتح پہ ایم پی اے خوشاب محترمہ ساجدہ بیگم کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارک باد
@ImranKhanPTI
مورخہ 15 اکتوبر 2022 کو سول ہسپتال خوشاب بمقام جوہرآباد میں عالمی *یومِ بصارت* کی تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت *ایم پی اے محترمہ بیگم ساجدہ آھیر , نے کی
@ChParvezElahi@PunjabHealth
ضلع میانوالی تحصیل پپلاں میں۔ وزیر جنگلات سبطین خان نیازی کی طرف سے شاندار نیزہ بازی میلہ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب چوہدری سرور صاحب تھے ایم پی اے خو شاب محترمہ ساجدہ بیگم آہیر صاحبہ نے خصوصی شرکت کی
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@PunjabGovtpk
محکمہ ہیلتھ کے زیر اہتمام ضلع خوشاب میں پولیو مہم کی تیاری کے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
ایم پی اے خوشاب محترمہ ساجدہ بیگم آہیر صاحبہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چوہدری احسان اللہ صاحب اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@dckhushab
محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام ضلع خوشاب میں پاپولیشن کے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔جس کی ایم پی اے خوشاب محترمہ ساجدہ بیگم آہیر صاحبہ اور ایڈیشنل ��پٹی کمشنر چوہدری احسان اللہ صاحب نے صدارت کی
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar
یونیورسٹی آف فیصل آباد کی سینڈیکیٹ کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت منسٹر ہائیرایجوکیشن یاسر ہمایوں نے کی میٹنگ میں ساتھی ارکان کے ہمراہ ایم پی اے خوشاب محترمہ ساجدہ بیگم آہیر صاحبہ نے شرکت کی۔
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@GovtofPunjabPK@PTIofficial
ڈپٹی کمشنر آفس جوہرآباد کے کانفرنس حال میں محکمہ ہلتھ کے زیر اہتمام کرونا ویکسینشن کے سابقہ فیزوں کا جائزہ لینے اور فیز 3 کی تیاریوں کے متعلق ہونے والے اجلاس کی ایم پی اےساجدہ بیگم آہیر صاحبہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چوہدری احسان ا��لہ صاحب نے صدارت کی
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar
ایم پی اے خوشاب محترمہ ساجدہ بیگم آہیر صاحبہ کا دارلامان جوہرآباد کا وزٹ۔ وہاں پر موجود خواتین سے ملاقات کی ان سے مسائل کے متعلق بات چیت کی اورسہولیات کا جائزہ لیا۔
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@PTIofficial
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے خوشاب جوہر آباد غریب کالونی کے بیمار بچے کی وائرل ویڈیو پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا نوٹس
ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کہ بچے کا فری علاج کیا جائے ایم پی اے ساجدہ بیگم ڈی ایچ کیو ہسپتال آمد بچے کی عیادت کی
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@CMPunjabPK
ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کے کانفرنس حال میں کیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی ملک عمر اسلم اعوان ۔رکن پنجاب اسمبلی محترمہ ساجدہ بیگم آہیر اور ڈپٹی کمشنر خوشاب محمد حمزہ سالک نے اجلاس کی صدارت کی
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@CS_Punjab@dckhushab
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر میں فن وثقافت اور نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتوں کواُجا گر کرنےکیلئے پنجاب کو نس آ ف دی آ رٹس سرگودہا کے زیر اہتمام گورنمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج جوہرا ٓباد میں ہوا ساجدہ بیگم ایم پی اے نے شرکت کی
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar
وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکی ہدایات پر محکمہ سوشل ویلفئر خوشاب کے زیر اہتمام
غریب،مستحق افراد کے لئ�� فری کھانہ محمدی دستر خوان کا کلمہ چوک جوہر آباد میں انعقاد کیاایم پی اے ساجدہ آہیر کی بطور مہمان خصوصی شرکت
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar
محلہ اسلام پورہ خوشاب حق باہو والی گلی سےکچھ روز پہلے اغوا ہونے والی بچی کے اہل خانہ کے ساتھ ایم پی اے ساجدہ بیگم آہیر کی ملاقات غریب خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی بچی کے والد کو ہمراہ لے جا کر ایس ایچ او تھانہ خوشاب سے ملاقات کی
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@OfficialDPRPP
ایم این اے ملک احسان اللہ ٹوانہ صاحب کے گھر ایم پی اے خوشاب محترمہ ساجدہ بیگم آہیر صاحبہ کی اپنی آہیر برادری اور ڈھڈھی برادری کے ہمراہ آمد تیمار داری کی اچھی صحت کے لئیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@EhsanTiwana@GovtofPunjabPK
محکمہ بہبود آبادی خوشاب کے زیر اہ��مام ڈپٹی کمشنرآفس کے کانفرنس حال میں پاپولیشن کے متعلق ہونے والے اجلاس کی ایم پی اے خوشاب محترمہ ساجدہ بیگم آہیر صاحبہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل )خوشاب چوہدری احسان اللہ صاحب صدارت کر رہے ہیں
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar
@ColhashimDogar
عمران خان کا پیغام۔
میں افغانستان میں ظہور پذیر انسانی المیے، جس کےسبب کروڑوں افغان باشندے خصوصاً بچےبھوک کے خطرے سےدوچار ہیں کےحوالے سےبیدارئ شعور کی ایک عالمی تحریک کی آواز میں آواز ملاؤں گا اور چاہتا ہوں کہ لوگ بھی اس کے ہم ��واز بنیں۔۔
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar
محکمہ ایگری کلچر خوشاب کے زیر اہتمام پنجاب حکومت کی طرف سے سبسڈی ریٹ پر کسانوں کو دی جانی والی ہنڈ سپرے مشینوں کی قرندازی میں ایم پی اے محترمہ ساجدہ بیگم آہیر صاحبہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت کسانوں کو ہینڈ سپرے مشینیں تقسیم کیں
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@agri_department