پیٹرول کی نئی قیمت 321 روپے 17 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر، اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔۔۔!!!
عمران خان نے کہا تھا میں تو برداشت کرلوں گا لیکن پاکستان کی عوام برداشت نہیں کر سکے گی
🔴 ایران کی انقلابی گارڈ نے کہا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کو چار بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
#Khamenei#Iran#dubaiattack