365 نیوز ایک با اثر صوبائی وزیر کا چینل ہے کتنے افسوس کی بات ہے کہ انکے ملازمین آج تنخواہوں کے بغیر عید منانے کیلئے مجبور ہیں مئی کی تو کیا تنخواہ دینی تھی اپریل تک کی ملازمین کو تنخواہیں تک ادا نہیں کی گئیں۔۔کتنے ظالم اور بے حس لوگ ہیں انکے خلاف کوئی کاروائی بھی نہیں ہوسکتی۔۔
#pakmedia
@surrakimuhammad These Thugs of Pakistan. This Episode is continue through centuries and this will never end until last breath of a poor Pakistan citizen.
Steve Witkoff and Jared Kushner are also still in the US. The @DHSgov plane that was supposed to take them this morning from Miami to Europe and to Pakistan didn't leave until several minutes ago and is making its way now to Washington DC. Maybe they are going to see Trump
@xadeejourno@geonews_urdu بہت سال اس ادارے میں کام کیا اور دیکھا کے خواتین کے حوالے سے ادارہ بہت حساس ہے خواتین کے حقوق کا خیال رکھا جاتا ہے ہراسانی جیسے واقعات پر زیرہ tolerence پالیسی ہے لیکن ایسا لگتا ہے یہ پالیسی ادارے میں کام کرنے والے نچلے طبقے کیلیے ہے اینکرز کیلیے یہ سب بے بس ہوتے ہیں
@alaynatreene Thr’s a surge of nws abt d 2nd phz of talks and whether @POTUS or @JDVance will attend.Bth can’t come,since 1 of thm must remain in d US.Right now,it’s hard to know wht to believe-best to w8 for d decisive moment,whn history will record either a“deal of the century”or its failure
@alaynatreene Thr’s a surge of nws abt d 2nd phz of talks and whether @POTUS or @JDVance will attend.Bth can’t come,since 1 of thm must remain in d US.Right now,it’s hard to know wht to believe-best to w8 for d decisive moment,whn history will record either a“deal of the century”or its failure
@fawadchaudhry جو فوجی جنگ کے دوران بھاگ جائیں وہ بھی اہل نہیں ہوتے، تحریک انصاف کو جس قدر مقبولیت اور عوامی حمایت حاصل ہے اسے ابھی کیلیے سیاسی راستہ تلاش کرنا چاہیے اور اس راستے کیلیے عمران خان کو تھوڑی لچک دکھانی ہوگی
@mb_ghalibaf یہ پاکستان کے نام نہاد سینئر صحافی اتنا بھی نہیں جانتے کہ ان دو میں سے پہلی ڈیمانڈ تو وزیر اعظم شہباز نے ٹویٹ میں بھی موجود تھی دوسری ڈیمانڈ پر صدر ٹرمپ خود کہہ چکا ہے کہ ایران پر پابندیوں اور اس کے منجمند اثاثوں بارے بات ہو سکتی ہے