السلام علیکم ۔
یہ خان کے سپاہی کراچی کے بعد تیسرا اکاؤنٹ ہے
خان کے سپاہی کراچی ٹوئٹر کی نئی پالیسی کی نظر ھوا اور دوسرا اکاؤنٹ بار بار رپورٹ کی نظر ھوا
@TTAP_OFFICIAL شرم نہیں آتی عالم کے بھیس میں جھوٹ بولتے !
تم لوگوں کے ڈراموں و ٹرک کی بتیوں کی وجہ سے عمران خان صاحب جیل میں ہی ہیں
8 فروری مختلف شہروں کے احتجاج کو ناکارہ کیا
بے غیرت ہو تم و اچکزئی
لعنت ہو آستین کے سانپ
صبح کور کمانڈر کانفرنس میں بیٹھے ایران کو دھمکیاں لگا رہے تھے شام کو ڈرافٹ آگیا کہ پوسٹ کرو تم ثالث ہو۔
ایران کیساتھ ثالث بنے بیٹھے تھے ادھر سعودی عرب نے افواج پہنچنے کی خبر جاری کردی۔
عاصم منیر نے اس ملک کی عزت ساکھ اور مستقبل سب اپنے عہدے پر قربان کردیا ہے۔
#SaveImranKhansEyesight
کیا آپ بغیر فون ، ٹی وی ،اخبار ،کتابیں اور کسی سے بھی بات یا ملاقات کیے بغیر تین سال ایک اوون نما سیل میں گزار سکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی جرم کے؟؟
عمران خان صاحب ،چند قریبی آستین کے سانپ مفاد پرستوں کی وجہ سے یہ سب جھیل رھےھیں
#FreeTheVoiceOfPakistan
پاکستانیوں کو پاکستانی فوج سعودی عرب پہنچنے کی اطلاع نا پاکستانی فوج نے دی نا پاکستانی میڈیا نے دی نا آئی ایس پی آر نے دی نا کسی عسکری ٹاوٹ نے دی بلکہ سعودی عرب نے دی اور عین اس وقت دی جب ایرانی وفد جنگ بندی کے لیے پاکستان میں موجود تھا۔
یہ معاہدہ نہیں مفاد ہے۔
عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کا یو این سے عمران خان کی صحت کے متعلق انٹروینشن کرنے کا مطالبہ۔
عمران خان کی صحت ٹھیک نہیں اس لیے اُن کے دونوں بیٹے آواز اٹھا رہے ہیں۔
آپ سب بھی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور عمران خان کو ہسپت��ل منتقل کرنے کا مطالبہ کریں۔
#SaveImranKhansEyesight
جو کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی بیماری کو نارملائز نہیں ہونے دینا ان سب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ خان کی قید، خان کی قید تنہائی اور خان کی بیماری سب کچھ پی ٹی آئی کی موجودہ بے غیرت قیادت کی وجہ سے نارملائز ہوچکی ہے
#FreeTheVoiceOfPakistan
Shaukat Khanum Karachi: One man had a dream, together we can achieve it.
Write ‘100’ in your SMS and send it to 7770 to donate Rs. 100 (+tax) through any network in Pakistan and help us make this dream a reality.
#SKMCH#ShaukatKhanumKarachi#SKMKarachiKaKhawabPuraKaro
@TTAP_OFFICIAL بے غیرت آستین کے سانپ ۔
جو کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی بیماری کو نارملائز نہیں ہونے دینا ان سب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ خان کی قید، خان کی قید تنہائی اور خان کی بیماری سب کچھ پی ٹی آئی کی موجودہ بے غیرت قیادت کی وجہ سے نارملائز ہوچکی ہے
@ShafqatAyaz_PTI نت نئی ٹرک کی بتیاں
جو کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی بیماری کو نارملائز نہیں ہونے دینا ان سب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ خان کی قید، خان کی قید تنہائی اور خان کی بیماری سب کچھ پی ٹی آئی کی موجودہ بے غیرت قیادت کی وجہ سے نارملائز ہوچکی ہے
@PTIofficial@QasimKhanSuri جو کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی بیماری کو نارملائز نہیں ہونے دینا ان سب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ خان کی قید، خان کی قید تنہائی اور خان کی بیماری سب کچھ پی ٹی آئی کی موجودہ بے غیرت قیادت کی وجہ سے نارملائز ہوچکی ہے
پہلے صرف علی امین گنڈا پور کی ٹیم ہوا کرتی تھی جس کے ساتھ بحث ہوتی تھی،
اب سہیل آفریدی کی ٹیم، تحریک تحفظ آئین پاکستان کی ٹیم، شاہد خٹک کی ٹیم، جنید اکبر کی ٹیم اور حلیم عادل شیخ کی ٹیم…
سوشل میڈیا پر ایسے لگتا ہے جیسے سب نے اپنی اپنی ٹیمیں بنا کر ڈبل وکٹ میچ شروع کر رکھا ہے،
مگر افسوس… عمران خان کی اصل ٹیم کہیں نظر ہی نہیں آ رہی۔
لانگ مارچ کے لیے جو کنٹینر بنایا تھا اخر وہ کنٹینر سڑکوں پر کب ائے گا کیا وہ کنٹینر اپ تینوں نے سونے کے لیے بنوایا تھا ؟
اپ کا لیڈر قید تنہائی میں قید ہے اخر کب اپ لوگ اپنی ذمہ داری نبھائیں گے یا ایسے ہی سوتے رہنا ہے ؟
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@ShafiJanPTI