تحریک انصاف نے جس طرح بھارتی پراپیگنڈا کا منہ توڑ جواب دیا ہے اس سے آج عوامی اور اداراجاتی سطح پر تحریک انصاف کے خلاف ملک دشمن یا آلہ کار ہونے کا بیانیہ بھی دم توڑ گیا۔
مگر اسٹیبلشمنٹ کی کوشش فل الحال جاری رہے گی۔
He is a public servant appointed for a specific security duty. He ll retire and new ll come. We respect every officer who focuses on his duty rather than other unconstitutional activities.
یہ کراچی والوں کا جنون ہے، اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا!
عمران خان پاکستان کے عوام کی آواز ہے۔
بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان صاحب کی کال پر لبیک،
عمران خان سے کراچی والوں کا پیار۔۔ مختلف اضلاع سے پی ٹی آئی ورکرز کی بڑی تعداد ریلی میں شریک قافلہ مزار قائد پہنچ گیا!
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان
کراچی کی اصل نمائندہ جماعت تحریک انصاف کا اس وقت کراچی کے مختلف اضلاع میں بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ جاری، ڈسٹرکٹ کورنگی میں تحریک انصاف کراچی کے صدر راجہ شاندار ریلی نکال رہے ہیں۔
#آزادی_خان_کے_سنگ
عمران خان کی کال پر کراچی ہے تیار، ڈسٹرکٹ کورنگی میں اس وقت پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر کی سربراہی میں شاندار بائیک ریلی نکالی جارہی ہے جس میں کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے، شدید نعرے بازی بھی کی جارہی ہے۔
#آزادی_خان_کے_سنگ
قومی خزانے سے حکومت پنجاب اب نیویارک ٹائمز اسکوائر میں بھی اشتہارات بڑی سکرین پر لگوا رہی ہے،، اگر کوئی یہ کہے کہ زاتی حثیت میں ہے تو سفید جھوٹ ہے،، پنجاب حکومت، سی بی ڈی، سمیت دیگر حکومتی اداروں کے نام موجود ہیں،، حکومتی خزانے کا بے دریغ استعمال جاری یے۔
HBD to my favorite secret keeper🎂🎈🫀
Everybody says they've got the world's best friend, but in my case, it's actually true. Once again happy birthday sweetie💋🫀🌛👸
@MahinNaz__
"عمران خان کی شخصیت اتنی بڑی ہو چکی ہے کہ تمام سیاستدان اس کے سامنے بونے بن گئے ہیں، بہت چھوٹے ہو گئے ہیں۔ یہ لوگ اپنے قد کو بڑا نہیں کر سکتے، اس لیے ان کا طریقہ واردات یہ ہے کہ عمران خان کی ٹانگیں کھینچ کر اس کا قد اپنے برابر لے آئیں۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ ایک لیڈر بن گیا ہے، اور ان میں سے کوئی بھی اس کے برابر نہیں پہنچ پا رہا ہے۔" @ImranRiazKhan
#عمران_تو_ہوگا