جرمنی کے دارلحکومت برلن میں وئیٹ سن
کارنیول اف کلچرز کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر کارنیول آف کلچرز میں پاکستانی کلچر وثقافت کو پیش کیاگیا کارنیول میں پاکستان کے چاروں صوبوں کی ثقافت کو اجاگر کیا گیا
نوجونواں نے دھمال ڈالا کر کارنیول میلے کو لوٹ لیا۔۔۔
کراچی میں قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 8303 حادثے کوچھ برس بیت گئے ،حادثے میں عملے کے 8 ارکان سمیت97 افراد جاں بحق ہوئے تھے،2 مسافرخوش قسمت رہے،ائیربس320ساختہ طیارے نے نےلاہورکےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سےکراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لیے ٹیک آف کیا تھا
سعودی عرب نے حج کے لیے 15 سال عمر کی پابندی واپس لے لی.
12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو حج کی اجازت بحال کر دی گئی۔
15 سال سے کم عمر عازمین پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ پی اے اے
سابقہ پالیسی بحال، 12 سال یا زائد عمر کے عازمین حج کے اہل قرار۔
پاکستان کے لئے اعزاز
انٹرنیشنل فیڈریشن آف ائر ٹریفک کنٹرولرز ایسوسی ایشنز کا وزیر دفاع کو تہنیتی خط ۔مشرق وسطی کی جنگ میں پاکستانی ائر ٹریفک کنٹرولز کے پیشہ وارانہ امور کی بہترین ادائیگی کا اعتراف
خط فیڈریشن کے ایگزیکٹو نائب صدر برائے ایشیا پیسفک ریجن چیری چین نے تحریر کیا
سول ایوی ایشن اور پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز کو اسلام آباد منتقلی کے معاملے میں اہم پیش رفت
اسلام آباد میں ایوی ایشن کمپلیکس تعمیر کرنے کے لیے کمپنیوں سے درخواست طلب
16 مارچ کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر صبح ساڑھے 8 تا ساڑھے 10 بجے پروازوں کا آپریشن معمول کے مطابق ہوگا، لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن میں فضائی حدود کی عارضی پابندی کا نوٹم منسوخ کردیا ہے۔
خطے میں جاری کشیدگی کے باعث جیٹ فیول اے ون کی سپلائی بھی متاثر
ائرلائنزکوپاکستان سے کم سے کم جیٹ فیول کےساتھ پروازکی ہدایت
پی اے اےنے نوٹم۔۔۔نوٹس ٹو ائیر مین جاری۔مقامی ائرلائنزکو بیرون ملک سے زیادہ جیٹ فیول لینے کی بھی ہدایت نوٹم 31 مارچ تک نافذ العمل ہو گا
نئے گورنر سندھ شاہد نقاہت کا شکار تھے ، یا انھیں سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا لکھوں یا پھر سوچا ہوگا انگریزی میری اتنی ہارڈ ہے کہ شاہد کوئی سمجھے نہ تو انھوں نے عافیت جانی اور اپنے پیچھے کھڑے بندے کو کہا کہ میری جگہ تم تاثرات لکھ دو ، یہ ہے نظام !!!
23 مارچ کے لیے فلائی پاسٹ کی مشق
لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے مختلف سیکٹرز اس دوران کمرشل پروازوں کے لیے بند رہیں گےفلائی پاسٹ کی مشقیں آج صبح 10 تا دوپہر ایک بجے کے دوران ہونگی اس دوران کمرشل پروازوں کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر ٹیک آف اور لینڈنگ بند رہے گی
ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے کے باعث ایئرلائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا ڈومیسٹک پروازوں پر 2800 سے 5 ہزار روپے فی ٹکٹ تک کا اضافہ کردیا، ذرائع ایئرلائن بین الاقوامی پروازوں کے لیے 10 سے 28 ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا ،ایرلائن زرائع
راولپنڈی کی تحصیل گجر خان میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ،
طیارہ راولپنڈی فلائنگ کلب کا ہے جس میں مرد اور خاتون سوار تھے
تربیتی طیارے میں فنی خرابی ہوئی جس پر کریش لینڈنگ کی گئی
تربیتی طیارے کو پائلٹ نے مہارت سے کھیتوں میں اتار لیا،
پائلٹ اور ٹرینی پائلٹ معمولی چوٹیں آئیں
*15 سال سے نیب کو مطلوب اشتہاری ملزم کو کراچی ائرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیاملزم کامران احمد خان یوگینڈا سے کراچی ائرپورٹ پہنچا تھا
ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا
members of Saudi Business Delegation, lead by H.E. Nawaf Saeed Al-Malkiy, Saudi Ambassador to Pakistan, arrived Karachi from Islamabad by PIA flight No. PK-369. Further moved to city via old airport Terminal 01.