بھارت بہت تڑپ رہا ہے آج پوری دنیا میں پاکستان کی “جے جے “ ہورہی ہے تاریخ میں آج کا دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا آج ایک ایسی امن پیش رفت ہوئی جس میں ایک نسبتاً کئ گنا کمزور ملک نے دنیا کے طاقتور ترین ملک سے طویل جنگ کے بعد اپنی شرائط پر امن قائم کیا آج امریکہ اور اسرائیل نے آدھی دہائی پر مشتمل دشمنی پاکستان کی ثالثی میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا امریکہ اسرائیل امن روڈ میپ اگلے دو مہینوں میں تیار کرنے کا اعلان کیا امریکہ نے ایران پر عائد بہت ساری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا کئی منجمد اثاثے بھی بحال کرنے کا اعلان کردیا ۰ ایرانی عوامی بہت خوش ہیں کل ایران کے صدر مسعود پزیشکان خصوصی طور پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنے کل اسلام آباد تشریف لائیں گے مممل on my radar دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کیجئے https://t.co/lwyJLcA6ld
افغانیوں پر دو عالمی طاقتوں نے حملے کئے، ہم نے ان کو پناہ دی، کھانا دیا، ان کی سمگلنگ برداشت کی، اپنے زرمبادلہ سے ان کی ضروریات امپورٹ کرتے، ان کو فراہم کر دیتے اور یہ ہماری دی گئی اشیا پاکستان میں ہی واپس سمگل کرکے ہماری معیشت کا رگڑا نکال دیتے، ان کی تین نسلیں پالیں، ملا ہبت اللہ اور یعقوب عمری اسکی زندہ مثالیں ہیں۔ لیکن وہ ہمارے ساتھ کیا کررہے ہیں آپ کے سامنے ہے۔
اب ہم نے عادت سے مجبور ہو کر ایک مرتبہ پھر دوسرے مسلمان ہمسائے ایران کی ایک مدد کر ڈالی ہے، اسکو کامل تباہی سے بچایا، اندر خانے کیل کانٹا بھی فراہم کیا،پچاس سال سے اس کی ضرورت کی اشیا درآمد کرکے اسے ایران سمگل کرواتے رہے ہیں جس سے ہمارا تجارتی توازن کبھی سنبھل ہی نہیں پایا، حتی کہ اسرائیل نے جب ایران پر ایٹم بم مارنے لگا تو ہم تن کے کھڑے ہو گئے اور جواب میں ایٹم بم مارنے کی دھمکی بھی بھجوادی۔
اس نیکی کے بعد اندر سے اب ہم ڈاہڈے یرکے ہوئے ہیں کہ افغانیوں کی طرح اب ایران سے زینبیون اور فاطمیوں کے خود کش بھیجنے شروع کر دئیے یا ان کے پاکستان میں موجود سلیپر سیل ایکٹو کر دئیے تو ہم کیا کر لیں گے؟
میں تو اندر سے ڈاہڈا یرکا ہوا ہوں۔
تسی دسو
سب سے ضروری بات جو ٹرمپ کی کاروباری سوچ کی عکاسی کرتی ہے کہ جے ڈی وینس کہتا ہے کہ ایران بہت اصرار کر رہا تھا کہ آپ ہماری منجمد رقم بحال کریں، ہم اس کے لیے تیار نہیں تھے لیکن جیرڈ کشنر اور قطری وزیراعظم نے مل کر تجویز پیش کی کہ آپ ایسا کریں کہ ایران کو غذائی ضروریات کے لئے جو گندم وغیرہ خریدنا ہے تو وہ امریکہ کے کسانوں سے خریدے، اس طرح ہم ان کی رقم بھی بحال کر دیا کریں گے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
ایران کی تیل کی پیداوار سعودیہ سے تھوڑی سی کم اور متحدہ عرب امارات کے برابر ہے، تقریبا پنتالیس لاکھ بیرل روزانہ جب کہ عراق کے تیل کی خرید و فروخت بھی ایران ہی کنٹرول کرتا ہے جس کی پیداوار بھی پچاس لاکھ بیرل روزانہ کے لگ بھگ ہے۔ ایران کو لائسنس ملنے کے بعد یہ دو رکنی اتحاد دنیا کا سب سے بڑا تیل فراہم کرنے والی جوڑی بن کے ابھرے گا۔یوں امکان ہے کہ آئندہ کچھ سالوں میں خام تیل کی عالمی قیمت بیس سے چالیس ڈالر فی بیرل کے درمیان گھومتی رہے۔
ڈپٹی تجزیاتی
ڈان اخبار میں خبر چھپی ہے کہ تیل کے بیوپاری پیٹرول کی قیمت کم ہونے پر ناراض ہیں، اور انہوں نے حکومت کو احتجاجی مراسلہ بھیجا کہ ہمیں اعتماد میں لئے بغیر تیل کیوں سستا کیا، کہ اس سے تیل کمپنیوں کو 1 ارب کا نقصان ہوا ہے، صرف یہی نہیں ساتھ یہ دھمکی بھی لگا رہے ہیں کہ اگر اسی طرح پیٹرول مصنوعات کی قیمتیں کم ہوتی رہیں تو کوئی بھی غیر ملکی سرمایہ کار نہیں آئے گا۔ یعنی تیل کا سیٹھ کہہ رہا ہے کہ اب ایک پیسہ بھی قیمت میں کمی نہ کیجیئے گا۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ صاحب نے وضاحت کر دی ہے اچھی طرح سے ۔ ٹیلی کام بل میں اگر کچھ الٹا سیدھا ہونے بھی جا رہا تھا تو اب وہ عوام اور میڈیا اور عوامی نمائندوں کے شور پر اب نہیں ہوگا۔ چلیں یہ اچھا ہوا ہے۔ کوئی ایسی شق شامل نہیں ہو گی جس میں پرائیویٹ پراپرٹی کو زور زبردستی استعمال کیا جائے ۔
ایرانی صدر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں، جن کے شاندار استقبال اور فول پروف سیکیورٹی کے لیے اسلام آباد میں غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ یاد رہے امن مذاکرات کی کامیابی میں پاکستان کے کلیدی کردار پر شکریہ ادا کرنے کیلئے ایرانی صدر کل خود پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
@KamranA42766683 کامران بھائی
مصر میں ہونے والی سعودیہ۔ ترکی، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جس میں ایک ممکنہ فوجی اتحاد کو حتمی شکل دی جانا مقصود تھی، وہ ان مذاکرات سے زیادہ ضروری تھا، دار صاحب وہاں پر تھے، یوتھڑون والے پراپیگنڈے اور بدگمانیوں کو آگے مت پھیلائیں۔
میرے وڈے پائن جی 🙏🙏
ایک عاشق کا یکطرفہ عشق تھا، وہ کبھی نمانی محبوبہ سے اظہار بھی نہ کرسکا کیوں کہ خطرہ تھا کہ جواب مل جاتا کہ "چرسی، کبھی آئینے میں منہ دیکھا ہے" تا ہم نمانی بے چاری نے شادی کر لی اب چرسی نے انتقام کا طریقہ یہ ڈھونڈا کہ ایک فضول اور عمومی مقدمے میں اس نے نمانی کو اس کے خاوند سیمت جیل کروائی اور ان کو اپنے ہاتھوں سے جیل چھوڑ کے آیا۔ اس نو بیاہتا جوڑے کے جیل جانے کے بعد اس چرسی یا اس کے طوطے نے آج تک نمانی کا نام تک نہیں لیا۔
ایک حقیقی کہانی
تحریر ڈپٹی
🚨وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے صوابدیدی فنڈ کے لیے 4 ارب 40 کروڑ روپے مختص کر دیئے ہیں۔
کیا عمران خان اسی مقصد کے لیے ظلم برداشت کر رہے ہیں؟
کیا شہداء، زخمیوں اور ہزاروں کارکنوں نے اس فنڈ کے لیے جانوں اور آزادیوں کی قربانیاں دی ہیں؟
ہندوستان پھٹے تے
افغانستان پھٹے تے
عمرانستان پھٹے تے
ٹالبان پھٹے تے
بی ایل اے پھٹے تے
مہارنگ لانگو پھٹے تے
ٹی ٹی پی پھٹے تے
ٹی ایل پی پھٹے تے
عمراندار جرنیل پھٹے تے
عمراندار ججز پھٹے تے
اور اب ہندوستان ایکشن کمیٹی کیلئے پھٹا تیار ہے
ڈسکلیمر پھٹے کی پھ کو ٹنڈوادم کی ٹ سے تبدیل نہ کیجئے گا
مزید ڈسکلیمر اتنے زیادہ پھٹے پر چڑھانے سے آپ تھکتے نہیں ہیں جی میں سگریٹ پیتا ہوں
کہا تھا نہ ۔۔۔ پاڑے ہی پاڑے
اب یہ چاروں مہارنگ لانگو اور شاعر جنوب پر وی لاگ کریں اور پھر یوتھیے معہ عیال وہ وی لاگ دیکھیں گے اور پھر “ یوٹوپ “ انہیں ایک ایک وی لاگ پر بے تحاشہ ڈالر بھیجے گا اور یوں یہ یوٹیومر ڈالروں کی بوریاں بھریں گے اور یہ دھندہ چلتا رہے گا
اس دنیا کے معرض وجود انے سے آج تک ایسا “پھدو “کسی اور کا نہیں لگا
برطانوی وزیراعظم نے ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں کم نہ کروا سکنے پر استعفی دے دیا۔ "میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں کم کروانے کے لئے وزیراعظم نہیں بنا تھا" سٹارمر کا الوداعی بیان
کچھ یاد آیا ؟؟
خیبرپختونخوا کے بجٹ میں 189 ایسے منصوبے شامل ہیں جن کے لیے فی منصوبہ صرف 1 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ سکیم کی لاگت 800 ملین روپے ہے۔
اسی طرح 177 منصوبوں کے لیے فی منصوبہ صرف 10 ہزار روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ ان سکیموں کی لاگت 50 کروڑ روپے ہے۔
اب آپ خود حساب لگائیں کہ ان منصوبوں کی تکمیل میں 20، 30 سال، اور بعض منصوبوں میں 100 سال بھی لگ سکتے ہیں، یہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور سپیشل سیکرٹری عادل صافی کی جانب سے صوبے کے عوام کے ساتھ مذاق ہے۔
ایم پی ایز کو خوش کرنے کے لیے صرف سکیمیں شامل کی گئی ہیں، لیکن ان کے لیے مختص رقم انتہائی کم رکھی گئی ہے، جو کل لاگت کا محض 5 فیصد بنتی ہے۔
فیلڈ مارشل کو ہٹائیں ہم ایک ہفتہ میں آپکو شکست دیں گے ہندوستان
فیلڈ مارشل کو ہٹائیں ہم دو ہفتوں میں پاکستان کو سبق سکھا دیں گے افغانستان
فیلڈ مارشل کو سائیڈ پر کریں چند دن میں آپکی حکومت گرا دیں گے عمران خان
اور ناظرین اب آپکو مدعا سمجھ آگیا ہونا کہ اصل مسئلہ فیلڈ مارشل سے ہے