اُٹھو اے نوجوانو! اب وقت آ گیا ہے اپنے حق کے لیے لڑنے کا
ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والی گفتگو — جواد احمد کے ساتھ۔
ریحان طارق پوڈکاسٹ میں
🎙️ جلد آرہا ہے
@jawadahmadone@AdeelAsifPkOne
ایک شاہزیب خانزادہ دس عمران خان پر بھاری ہے۔
یادرکھیں کہ @shazbkhanzdaGEO ایک اصول پسندصحافی ہےجومنافقانہ سیاسی مذہب فروشی کےخلاف ہےجبکہ عمران وہ فراڈیاہےجو اپنی سگی بیٹی کواسلیےچھوڑکر بھاگ گیاتھا تاکہ اسےاسکی ماں سےشادی نہ کرنی پڑےمگرپھروہ جعلی مدینہ کی ریاست کا چورن بیچنےلگا۔
عمران کےلۓاسرائیل بھی سسرائیل ہے۔
مجال ہےکہ عمران کے*تینوں بچوں،جمائمہ،جمائمہ کےدونوں بھائیوں زیک اوربین،یاانکےوالدین نےآجتک اسرائیل کی صیہونیت کےخلاف کبھی کوئی بیان دیاہو۔
*(ان میں سے1بیٹی کوعمران چھوڑکربھاگ گیاتھاجوصیہونی گولڈسمتھ فیملی اب قاسم اورسلیمان کےساتھ ہی پال رہی ہے)
جنات کا کمال
ایران کو دھمکی دینے والی ٹویٹ ڈونلڈ ٹرمپ ڈیلیٹ کر کردیا
چین بھی کھل کر میدان میں آگیا
امریکہ کے بغیر بھی دنیا چلتی رہنے کا پیغام
سپہ سالار فیلڈ مارشل حافظ صاحب امریکہ
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحب @MaryamNSharif
صحافی برادری کے لیے 40 کروڑ روپے کے ہاؤسنگ سکیم کا اعلان
صحافیوں کے لیے صحت کارڈ کا اجرا
صحافی برادری کے صلاح و بہبود کے لیے ایک ارب روپے مختص
ارشاد بھٹی عمران خان تمہارا باپ نہیں ہے میں نے ہمیشہ یہ کہا ہے کہ پی ٹی ائی والے یا تو جہل ہیں یا پھر وہ منافق ہیں ارشاد بھٹی دو ٹکے کا صحافی ہے : جواد احمد
@jawadahmadone@IrshadBhatti336
بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔ بجٹ کا اعلان ہو چکا ہے۔ معمول کے مطابق اسمبلی میں اپوزیشن کی طرف سے اتنا شر و غل تھا کہ شاید اکثر ممبران اسمبلی کو سنائی ہی نہیں دیا ہو گا۔ اپوزیشن کا ہمیشہ سے یہی کردار رہا ہے لیکن اب اپوزیشن میں ہے تو آوازیں زیادہ بلند اور زیادہ بچگانہ تھیں۔ ٹوئٹر پر جو پی ٹی آئی سپورٹرز کے کمنٹ دیکھے، وہ وہی ہیں جو پاکستان میں کسی بھی اہم موقع پر ہوتے ہیں جیسے خان نے آ کر ہر مسلہ حل کر دینا ہے۔
اس سب پر میری مختلف سیاسی راۓ۔
1-میرے ملک کے خلاف اپنی کرسی کے لیے فساد مچانے اور PTI کے غریبوں کو مروانے والے عمران خان کی موجودہ مقبولیت؟
جواب۔ جنگ کے بعد اب بڑی تیزی سےختم ہو رہی ہے جس کی PTI کو بڑی پریشانی ہے۔
2- عدت کیس وغیرہ؟
جواب۔ ریاست مدینہ والے عمران خان اور برقع بردار بشری بی بی کی حماقت بھری مذہبی منافقت۔
3- شوکت خانم؟
جواب۔ پاکستانی عوام سے مانگے گئے پیسے سے بنا ہؤا مہنگا ادارہ جس میں 14 بڑی اربوں روپے کی جائدادوں کے مالک عمران نے میں سے خود کچھ نہیں دیا جن میں تین 3 بہت بڑے گھر بھی شامل ہیں، بنی گالا اسلام آباد تین سو 300 کنال، زمان پارک لاہور آٹھ 8 کنال، فلیٹ اسلام آباد ایک 1 کنال جبکہ زیادہ تر پاکستانیوں کے پاس تین 3 مرلے کامکان بنانے کے پیسے بھی نہیں۔
4- عمران خان فنانشلی کرپٹ ہیں؟
جواب۔ بہت زیادہ۔ یہ کرپٹ ملک ریاض کا دوست ہے۔
5- عمران خان پر کیسز؟
جواب۔ فوج کے نمک حرام بوٹ پالشیے عمران کے ساتھ اس کے مالکوں کی ناراضگی کی وجہ سے اس کے اپنے کیے ہوۓ چھپے جرائم کی فائلیں کھلنا۔
6- پی ٹی آئی (PTI)؟
جواب۔ پاکستان میں منافق مذہب فروشی، اپنے سیاسی مخالفوں کے خلاف غلیظ فحش گوئی، بیہودہ واہیات جنسی گالم گلوچ کرنے والی، فاشسٹ طریقوں سے مخالفین کی زبان بندی کرنے والی، دولت مند اور طاقتور الیکٹبلز سیاستدانوں کو ساتھ لے کر اور 2018 میں دھاندلی کر کے سیاست کو مزید گندا کرنے والی اور فوج کی بوٹ پالشی، کرپٹ جماعت جو اس وقت اپنے مالکوں کے زیر عتاب ہے۔
7- 2025 کا الیکشن؟
جواب۔ احسان فراموشی کی سزا اور 2018 کا جواب، یعنی جیسے کو تیسا۔
8- بقیہ نیچے دیے گئے متن؟
جواب۔ اس سے پورا اتفاق ہے۔
(عمران خان بطور وزیرِ اعظم؟
توقعات پر پورا نہیں اترے
عمران خان اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں؟
تب تک جب تک اقتدار سے باہر ہیں
عمران خان باجوہ کے ہاتھوں استعمال ہوئے؟
دونوں نے ایک دوسرے کو استعمال کیا
خان صاحب سچے ہیں؟
ہرگز نہیں۔ جھوٹ کو یوٹرن کا نام دے چکے۔)
اس پوسٹ کو دیکھ کر ترس آتا ہے ان نام نہاد لیڈروں پر جو دراصل غلام ہیں۔ عمران کی اجازت کے بغیر احتجاج بھی نہیں کر سکتے۔ یا پھر انکو پتہ ہے یہ ناکام ہوں گے جس طرح بار بار ہو چکے ہیں تو اسکو چھپانے کے لئے یہ بہانہ بناتے ہیں۔ اور افسوس اور ترس عمران نیازی پر بھی آتا ہے جس نے جان بوجھ کر اپنے سے زیادہ نااہل نالائق لوگ اپنے ارد گرد جمع کئے کہ کہیں کوئی اس سے زیادہ قابل نہ نکل آئے اور لوگوں میں اس سے زیادہ مقبول ہو جائے۔ اور اب وہ جیل میں ہے اور کسی کو اسکی رہائی کے لئے تحریک چلانے میں دلچسپی نہیں ہے۔ عمران خان ایک ٹوٹا ہوا ستارا ہے جو اب black hole میں جانے لگا ہے۔ اسکو تاریخ میں اسی حوالے سے یاد رکھا جائے گا۔