A moment of immense pride and emotion as was witnessed by the President of Pakistan celebrate the independence of Gilgit-Baltistan, a poignant reminder of the region's rich history and struggle for self-determination, marking a new era of hope and progress for the people of Gilgit-Baltistan.
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نیر حسین بخاری، ہمایوں خان اور جمیل سومرو موجود
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مولانا اسعد محمود بھی ملاقات کے موقع پر موجود
@BBhuttoZardari@MoulanaOfficial
پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن اور ایم آر ڈی تحریک کی بانی، مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
بیگم نصرت بھٹو نے ظلم و آمریت کے خلاف ثابت قدمی، حوصلے اور قربانی کی ایسی مثال قائم کی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ان کی جدوجہد جمہوریت و مساوات اور عوامی حقوق کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
آئیں مادرِ جمہوریت کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک مضبوط، جمہوری اور ترقی یافتہ پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
On October 18th, the Central Executive Committee convened at Bilawal House in Karachi, led by Chairman @BBhuttoZardari and President @AAliZardari.The meeting paid tribute to the martyrs of the 18th October tragedy. Discussions also centered around the current political landscape in Pakistan, including the meeting between the Prime Minister, and Chairman and the PML-N delegation, as well as President sb engagement in Nawabshah.
سانحۂ کارساز آج بھی ہمارے ذہنوں میں زخم کی مانند تازہ ہے۔ 18 سال گزر چکے مگر 177 سے زائد جیالوں کی قربانیاں ہمیں ہر دن جمہوریت کے دفاع کی یاد دلاتی ہیں۔ یہ حملہ بہ طورِ منصوبہ آمریت اور دہشت گردی کی ملی بھگت تھا، مگر قاتلوں کا مقصد ناکام ہوا اور ملک میں شہداء کے خون سے جمہوریت کا سورج پروان چڑھا۔ آئیں آج عہد کریں کہ ہم شہدائے کارساز کی دی ہوئی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور امن و جمہوریت کے لیے ہر محاذ پر لڑتے رہیں گے-
اسرائیلی ڈرون تیونس سے غزہ جانے والے بحری قافلے پر مسلسل پروازیں کر رہے ہیں ایک ڈرون حملے میں دو بحری جہازوں کو نقصان بھی پہنچ چکا ہے لیکن ہم ڈرنے والے نہیں ہم امدادی سامان کے ساتھ غزہ ضرور جائیں گے حکومت پاکستان غزہ کے لئے ایک ریسکیو اور ریلیف مشن تشکیل دے، مشتاق احمد خان
ختم نبوت ﷺ کے محافظ،
قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے، اور
پاکستان کو اسلامی آئین دینے والی عظیم شخصیت قاٸد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو سرخ سلام،
#یوم_قانون_تحفظ_ختم_نبوت#7September
اسرائیلی اخبار کہتا ھے کہ اس وقت پاکستانی فوج رکاوٹ ھے پاکستان اور اسرائیل کے تعلقات کے درمیان - ہاں اگر حکومت تبدیل کر دی جائے اور عمران خان کو لایا جائے، تو یہ کام ہو سکتا ھے
(اللہ جنت نصیب کرے ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کو، جنہوں نے 2 دہائیوں پہلے ہی یہ بات بتا دی تھی)
Brave son of the soil 💔
RIP Major Adnan Aslam. Your bravery, courage, and service in protecting this country will be remembered for generations.
Shaheed ki jo maut hai, woh qaum ki hayat hai. Pakistan Zindabad 🇵🇰
Visited Multan & Muzaffargarh today and witnessed firsthand the devastation caused by floods. PPP stands with the victims: we request the federal government to immediately provide cash transfer support through Benazir Income Support Programmer. Also given the scale of this disaster an agriculture emergency is needed in Punjab to protect farmers and ensure food security.
The First Lady, Bibi @AseefaBZ, along with the Hon’ble Minister for Health & Population Welfare, Dr. Azra Fazal Pechuho, visited the 450-bedded Institute of Mother & Child Health (IM&CH), Nawabshah, on Friday.
Read More: https://t.co/w42eRilgT4
لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورے کے موقع پر قصور میں متاثرین سے بات چیت کررہے ہیں۔ https://t.co/lt6VjN1VlH
پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کو میں نے ہدایت دی ہے کہ وہ پنجاب کے عوام کا سہارا بنیں اور امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ ہم امدادی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ تعمیرِ نو کے مرحلے میں بھی صوبائی اور وفاقی حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ یہ اتنا بڑا چیلنج ہے کہ جس کا مقابلہ کسی ایک حکومت کے بس کی بات نہیں، اس کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔
@BBhuttoZardari
#BBZWithFloodVictims
Received a detailed briefing from Commissioner, DC, DIG , SSP and senior officials of Irrigation, Health & Rescue 1122. They are vigilant, closely monitoring the floodwater due to enter Sindh. First priority is reaching individuals living in high risk areas, ensuring medical camps and saving as many lives as possible.
سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت حکومت سندھ 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد نہ صرف 21 لاکھ خاندانوں کو ماحول دوست پکے گھر بنا کر دے رہی ہے بلکہ مالکانہ حقوق بھی فراہم کررہی ہے۔ جس کے سلسلے میں آج چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تعلقہ رتوڈیرو کے گاؤں راہوجا میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے تعمیر اور زیرتعمیر گھروں کے دورہ کیا اور گھر کی خاتون سربراہ کو مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی انکے ہمراہ تھے۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کے مالکانہ حقوق گھر کی خاتون سربراہ کو فراہم کررہے ہیں، اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور بھی ہمراہ ہیں۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk