تھے تو آبا ہی تمہارے وہ مگر تم کیا ہو؟؟
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو🖐️🖐️🖐️
۔۔۔۔
ہر کوئی اپنے وقت کا کام کر گیا ہے،آج تمہارے امتحان کا وقت ہے کہ تم آبا کی سنت پوری کرتے ہو یاں ہاتھ پر پاتھ دھرے بیٹھے رہتے ہو۔
#غزة_العزة@ImranKhanPTI@OfficialDGISPR
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا؛
’’ جو شخص اس حال میں مرا کہ اس نے جہاد نہیں کیا اور اپنے دل میں بھی جہاد کی نیت نہیں کی تو وہ نفاق کی ایک شاخ پر مرا ۔“
(سنن ابوداؤد ، ۲۵۰۲)
غزہ میں قیامت برپا ہے ۔۔ ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور روز بمباری ہو رہی ہے ۔۔ اس صورتحال میں بجاۓ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کے اسلام آباد انتظامیہ نے ناچ گانے کی محفلوں کا بندوبست کیا ہوا ہے۔ اسلام آباد کے F-9 پارک میں ہونے والی اس بے ہودگی کو منسوخ کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کیجئیے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ متوجہ ہو
@dcislamabad@CDAthecapital@AnsarAAbbasi@HamidMirPAK
ہم نقشے پر اسرائیل نام کے کسی ملک کو تسلیم نہیں کرتے۔
تاریخ کی کتابوں میں یہ فلسطین ہے، موجودہ بھی یہ فلسطین ہے اور ہمیشہ فلسطین رہے گا۔
کم جونگ ان ، صدر شمالی کوریا
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔
(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے ، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں ۔
(صحیح بخاری،۸۸۳)
غزہ میں لرزہ خیز اسرائیلی مظالم بڑھتے چلے جا رہے ہیں اور ہمارے ہاں اس کا تذکرہ بتدریج کم ہوتا جا رہا ہے ۔۔۔ ایسا لگتا ہے کہ اب ہمیں سب کچھ معمول کے مطابق لگنا شروع ہو گیا ہے ۔۔ گزشتہ روز جبالا کیمپ میں معصوم بچوں اور عورتوں پر ہونے والی تباہ کن بمباری نے ہسپتال والی بمباری بھلا دی ہے ۔۔ ملبوں میں دبے لاتعداد شہداء ہیں اور زخمی ہسپتالوں کے فرشوں پر بے یار و مددگار پڑے تڑپ رہے ہیں ۔۔
ان دنوں غزہ کی حددرجہ قیامت خیز صورتحال سے لاعلم رہنا مجرمانہ غفلت و بے حسی کی انتہا ہوگی۔۔۔ ہم اگر وہاں پہنچ نہیں سکتے تو کیا چیخ بھی نہیں سکتے ؟؟؟ آہ و پکار اور واویلا بھی نہیں کر سکتے ؟؟؟ مدد مدد کی آوازیں بھی بلند نہیں کر سکتے ؟؟؟
خدارا چیخیے !!! شور مچائیے !!! دہائیاں دیں !!! آہ و فغاں کریں !!! جتنا اونچی آواز میں فریاد کر سکتے ہیں کم از کم اس میں کوتاہی تو نہ کریں !!! واللہ یہ دن روزمرہ کی باتوں کے نہیں ہیں ۔۔ چھوڑ دیں تمام موضوعات اور غزہ کو فوکس کیجئیے ۔۔۔ صرف اور صرف غزہ کو ۔۔ وہاں قیامت صغری برپا ہے۔
رسول کریم ﷺ نے فرمایا
” تم مومنوں کو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رحمت و محبت کا معاملہ کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ لطف و نرم خوئی میں ایک جسم جیسا پاؤ گے کہ جب اس کا کوئی ٹکڑا بھی تکلیف میں ہوتا ہے ، تو سارا جسم تکلیف میں ہوتا ہے ۔ ایسا کہ نیند اڑ جاتی ہے اور جسم بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔“
(صحیح بخاری،۶۰۱۱)
وٹس ایپ چینل پر فالو کرنے کےلیے :
https://t.co/0kivl08prs…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
“انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“
(صحیح بخاری،۲۷۰۷)
This is how Israeli bombarding missiles on empty handed #Palestinian and whole world is just stand and watch all this inhumanity from #IsraelTerrorism. Remember one thing, this life is not for long! The day of judgment will come soon and then you will be cought red handed.
All the dirty fallows of #Jewish have to stop all this. Otherwise, You will have to bare #عذاب or fire of jahanum (hell). In Shah Allah.
O muslim world! If you aren't stand for people of #Palestine#Gaza. Allah will punish you soon. Very soon. Go, stand and fight for #Palestine