اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے فلسطین کیلیئے دھرنا شروع.
مطالبہ؛ گلوبل فلوٹیلا کے گرفتار لوگوں کو فل فور رہا کروانے کیلیئے اقدامات اٹھائے جائیں
قوم سے دعاوں کی اپیل۔
سینیٹر مشتاق سمیت غزہ جانے والے دیگر لوگوں کی گرفتاری کے خلاف پاکستان نظریاتی پارٹی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ پوری قوم نکلے۔
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
لوگوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے۔
جب کوئی دوسرا تکلیف میں ہو تو اپنی تکلیف کا ذکر نہیں کرتے اور بہت سے مواقع آئیں گے اپنی تکلیف بتانے کے، فلحال اس کو سنیں اور سمجھیں۔
یہ کیا بےغیرتی ہے بھئی؟ اب پاکستان میں یہ ننگا پن سرعام دکھایا جاۓ گا؟ مزید کتنا گرنا ہے؟
اس شو کو ہرگز شروع نہیں ہونا چاہئے۔
کوئی اتھارٹی ایسی نہیں جو اس غلاظت کے ڈھیر کو روک سکے؟
"تعلیمی اداروں میں ریکنگ روایت نہیں، ظلم ہے۔ نئے طلباء کی تضحیک کرنے والے گینگ تعلیم نہیں، غنڈہ گردی پھیلا رہے ہیں۔ ان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن وقت کی ضرورت ہے۔ #StopRagging#EducationNotBullying"