اکثر لوگ اس وردی کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ یہ فوج کی وردی ہیں لیکن یہ کون سی فوج ہے اس کا فیصلہ آپ نے کرنا ہے بلوچستان میں ایسے وردی والے لوگ اپنے آپ کو بلوچستان کے حقوق کے پاسداران انقلابی کہتے ہیں۔
#balochistan#Quetta#Pakistan#Educationalpurpose#Awareness