وزیراعظم شہباز شریف اپنی کابینہ میں فیصل واؤ واؤ کو وزیر نہیں تو مشیر رکھنا چاہتے تھے کہ بیچارا پی ٹی آئی کے خلاف بہت استعمال ہوا ہے مگر سپریم لیڈر میاں نواز شریف نے کہا یہ “چول” کچھ نہیں بنے گا۔ اس کو جو دینا ہے وہ بھی محسن نقوی کو دے دو ۔ اب یہ کُتی چیکا نہ کرے تو اور کیا کرے ؟
@MaleehaHashmey یہ بکواس کر رہا ہے اور آپ جان بوجھ کر اس بکواس کو پھیلا رہی ہیں ۔ ریحان طارق کا کیس الگ ہے اس نے جانے سے پہلے ایک متنازعہ پوڈکاسٹ کی جس پر اسے گرفتار کیا گیا قیدی نمبر 804 یہاں ہزاروں کرتے پھر رہے کسی کو کوئی مسئلہ نہیں آپ خود کو ہی دیکھ لیں
غلط فہمی دور کر دی گئی
کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر ایک چین کی خاتون کی ویڈیو گردش کر رہی تھی جس میں وہ ایک خاتون پولیس اہلکار کے بارے میں شکوہ کر رہی تھی
اسلام آباد پولیس کے اعلی عہدیداروں کو جب اس کا علم ہوا تو انہوں نے فوری کاروائی کرتے ہوئے متلعقہ خاتون شین زی کے ساتھ رابطہ کیا اور ان کے تحفظات کو دور کیا
خاتون نے ایک وڈیو پیغام کے زریعے اپنا پیغام اپلوڈ کیا اور اسلام باد پولیس کی تعریف کی
اسلام باد پولیس نے فوری کاروائی کر کے غلط فہمی کو دور کرتے ہوئے اپنی پرفیشنلزم اور تحمل کا مظاہرہ کیا جس کے لیے وہ شاباش کے مستحق ہیں
نسلہ ٹاور مسماری کا سپریم کورٹ کا فیصلہ اختیارات سے تجاوز تھا۔۔ واپس لیتے ہیں وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
عدالت نے قرار دیا کہ سپریم کورٹ نے اپنے سامنے موجود مقدمے سے آگے بڑھ کر فیصلہ کیا اور due process کا آئینی تقاضہ پورا نہیں کیا۔
Many congratulations to the very first batch of the Chief Minister Rescue Internship Program on their passing out parade! Over an intensive 8-week duration, these bright young men and women from across Punjab have been rigorously trained to become socially responsible citizens ready to save lives. Through this program, they have mastered essential, life-saving skills, including:
🔹WHO- Basic Emergency Care & Basic Life Support.
🔹Hazards Identification, Risk Assessments, & Triage.
🔹Fire, Water, & Basic Search and Rescue Operations.
🔹Discipline, Leadership, & Community Engagement.
We are investing in our youth, empowering them to protect lives, strengthen disaster preparedness, and build a safer, more resilient Punjab. I congratulate every graduate and wish them success in serving Punjab and Pakistan 🇵🇰
فیضو بیڑا غرق ہو تمہارا جو لوگ گدھے پے بیٹھنے کے قابل نہیں تھے تم نے وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھا دیا
دنیا کا عظیم لیڈر بقول یوتھیا جس کو افتتاح کیا دعا کرنے کا کا سلیقہ بھی نہیں آتا
ڈھونگ مکاری و عیاری ان یوٹیوبرز پر ختم ہے،
ریحان طارق نے پہلے متنازع مواد نشر کیا ویویوز اکھٹے کیے پھر بھاگ گیا اب جب گرفتاری ہوئی تو اپنے دس بارہ چیلوں کے ساتھ نعرے بازی سے ہیرو بن رہا....!!
پنجاب کی وزیر اعلی ان کاموں کا کریڈٹ لے رہی ہے جن کا کریڈٹ کونسلر لیتا ہے ۔ فواد چوہدری
ہم نے تو ایک پلیٹ سالن دینے والے کو بھی اس کام پر ٹر ٹر کرتے دیکھ رکھا ہے 😂😂
اور ناظرین شفیع جان جس بل کے پاس ہونے سے مُکر گیا تھا آج سہیل آفریدی نے ان نکات کو نکالنے کیلئے تمام پارلیمانی لیڈران کو مدعو کرلیا چلیں شکر ہے بلیو پاسپورٹ اور تاحیات مراعات کے گورکھ دھندہ کو تسلیم تو کرلیا
عشق عمران میں نیلا پاسپورٹ ضروری ہے صنم
کروشیا کے وزیر خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور، عزت مآب ڈاکٹر گورڈن گرلیچ ریڈمین (Gordan Grlić Radman)، کی آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی موجود تھیں۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کروشیا کے وزیر خارجہ اور ان کے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کروشیا کے درمیان دوستانہ تعلقات باہمی احترام، خیرسگالی اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں۔ وزیراعظم نے تجارت و سرمایہ کاری، انفارمیشن ٹیکنالوجی، روابط، زراعت، سیاحت اور ہنرمند افرادی قوت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کی پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے کروشیا کے صدر زوران میلانوویچ (Zoran Milanovic) اور وزیراعظم آندرے پلینکوویچ (Andrej Plenkovic) کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے سرکاری دورے کی پُرخلوص دعوت دی۔
کروشیا کے وزیر خارجہ نے پرتپاک استقبال پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کا دورہ ان کے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ انہوں نے علاقائی امن کی کوششوں میں پاکستان اور اس کی قیادت کے نمایاں کردار کو سراہا اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں پاکستان اور کروشیا کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کی اپنی حکومت کی خواہش کا اظہار کیا۔
اب کسان کا ٹیوب ویل بجلی کے بھاری بلوں سے نہیں، سورج کی طاقت سے چلے گا
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif ٹیوب ویل سولرائزیشن پروگرام کسانوں کے لیے ایک بڑی سہولت بن کر سامنے آیا ہے، جہاں زرعی اخراجات کم ہوں گے، پیداوار بڑھے گی اور کھیت مزید خوشحال ہوں گے۔
یہ صرف سولر پینلز نہیں، بلکہ کسان کی خودمختاری، بچت اور روشن مستقبل کی طرف ایک مضبوط قدم ہے۔
اپنے بچوں کو کمزور عمارتوں اور خطرناک مقامات پر نہ بھیجیں، اور "اپنی چھت اپنا گھر" اسکیم سے فائدہ اٹھا کر اپنے گھر کو محفوظ اور مضبوط بنائیں۔
@MaryamNSharif
کاہنہ واقعہ کے بعد نہ نقلی کمیٹی بنی، نہ فائل دبی --سیدھا فیصلہ، سیدھا ریلیف
سانحہ کاہنہ کے غم کو وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے گھروں کو محفوظ بنانے کے عزم میں ڈھال دیا
پنجاب حکومت کا اپنی چھت اپنا گھر سے اپنا گھر--محفوظ گھر تک کا سفر
اپنی چھت اپنا گھر کی کامیابی کے بعد نیا باب۔۔ایک لاکھ سے زائد گھر بن چکے،اب موجودہ گھر محفوظ ہوں گے
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کاہنہ جیسے سانحات کی روک تھام کے لیے “اپنا گھر، محفوظ گھر پروگرام شروع کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام کا دائرہ کار مزید وسیع: اپنا گھر، محفوظ گھر" کے تحت 2 نئی کیٹیگریز متعارف
اپنا گھر --محفوظ گھر کے تحت کمزور چھتوں والے خستہ حال اور مکدوش گھروں کو محفوظ بنا کر رینویشن کے لئے 5 لاکھ دیے جائیں گے
اپنا گھر --محفوظ گھر کے تحت نئی بلڈنگ سٹوری یا اضافی فلور بنانے کے لئے سود فری آسان اقساط پر 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اپنی چھت اپنا گھر' اور 'اپنی زمین اپنا گھر' کے حوالے سے اہم اجلاس
باکو میں 'پنجاب پاکستان پویلین' کی شاندار کامیابی کی رپورٹ پیش کی گئی،خصوصی دستاویزی ڈاکومنٹری پیش
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد بے گھر خاندانوں کو سود فری آسان اقساط قرض منظور
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 1 لاکھ 70 ہزار خاندانوں کو قرض فراہم کر دیا گیا
اپنی چھت اپنا گھر' منصوبے کے لیے 217.8 ارب روپے جاری کر دیے گئے
وزیر اعلی مریم نواز شریف کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں 1 لاکھ 34 ہزار 343 گھر مکمل
پنجاب بھر میں اپنی چھت اپنا گھر کے تحت ساڑھے 27 ہزار گھر تکمیل کے آخری مراحل میں
پنجاب کے 12 لاکھ 78 ہزار سے زائد بے گھر خاندانوں کی اپنی چھت اپنا گھر پروگرام سے گھر سکیم کے لئے درخواستیں
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا اپنی چھت اپنا گھر کی دوسری قسم کو تین دن کے اندر اندر عوام کو جاری کرنے کا حکم
بحران میں بیانات نہیں،اقدامات نظر آنا ہی گڈ گورننس ہے-مریم نواز شریف
'10 لاکھ روپے کی نئی کیٹیگری کے ساتھ گھر پر اضافی منزل بنانے کی تجویز منظور-بریفنگ
خستہ حال یا بوسیدہ چھت کی مرمت کے لیے 5 لاکھ روپے کی تجویز منظور
'اپنی زمین اپنا گھر' کے تحت 23 اضلاع میں 2 ہزار پلاٹ دیے گئے-بریفنگ
'اپنی زمین اپنا گھر' کے تحت علاقوں کی بحالی اور ترقیاتی کاموں کی رپورٹ پیش کی گئی
جن 2 ہزار بے گھر خاندانوں کو حکومت نے مفت پلاٹ دیے اب انکو گھر بنانے کے لئے قرضہ بھی دیا جائے گا-مریم نواز شریف
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گھر بنانے کے لئے آسان قرض پہلے سے بھی آسان بنانے کی ہدایت
جن کے گھر مکدوش اور یا چھتیں کمزور ہیں پنجاب حکومت محفوظ اور بہتر بنانے میں معاونت کرے گی-مریم نواز شریف
اپنی چھت اپنا گھر اور منسلک تمام پروگرامز پنجاب حکومت کا فلیگشپ پراجیکٹ ہے،کوتائی برداشت نہیں کرونگی-مریم نواز شریف
غریب پر نہ کوئی بوجھ ڈالیں نہ ہی قرض کے حصول کے ضوابط میں کوئی تبدیلی ہو-مریم نواز شریف