@KhadimRizviReal اب تک کی اطلاعات کے مطابق مجاہدوں نے 50 کافر رکشوں،200 سے ذائد یہودی موٹرسائیکلوں،20 کے قریب صیھونی گاڑیوں،30 طاغوتی بسوں اور 20 سے زیادہ دشمن دوکانوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔۔
100 سے زائد سڑکوں،چوکوں کی ناکہ بندی اس کے علاوہ ہے۔۔
لاپتہ افراد اور موجودہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف 18اپریل 2023 بروز منگل دوپہر دو بجے خار بازار مین چوک باجوڑ میں ایک عوامی احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جا رہا ہے ۔ باجوڑ اور دیگر اضلاع کے غیور عوام سے بھرپور شرکت کی استدعا ھے۔
#BajaurStandForPeace
کتنے جوان ، کتنے بوڑھے ، کتنے بچے (مرد و خواتین) ایک نامعلوم اور لا متناہی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے۔۔۔
مارنے والے کو بھی پتہ نہیں کہ کیوں مار رہا ہوں اور مرنے والے کو پتہ نہیں کہ کیوں مر رہا ہوں
چلو!!!
مارنے کی وجہ ہی بتا دو...
#BajaurStandForPeace
We Pakhtoons were with Pakistan
We are with Pakistan
We will be with Pakistan till our last breath
Pakhtoons sacrificed the most for Pakistan.
We are Pakistanis too and we want "PEACE".
Pakistan is our first & last love
❤🇵���
#BajaurStandForPeace
امن ہے تو سب کچھ ہیں ،امن نہیں تو کچھ بھی نہیں زندگی کے تمام معاملات کا دارو مدار امن سے منسلک ہے اور امن ہر ش��ری کا بُنیادی ،انسانی اور آئینی حق ہے جس کے لئے ہر ممکن کوشش ہونی چاہیئے
#BajaurStandForPeace
#BajaurStandforPeace as #Bajaur is the home of #VoiceForPeace. There will be no denying the fact tribesmen, who have a prominent role in the creation of #Pakistan, but they have been treated unfairly as thousands have been killed & millions made homeless during previous war
@atifthepoet توقیر بھائی ۔ اگر کوئی پولیس والا ایسے کسی قانونی کی بالادستی ملک میں کرتا تو ان کا سرکاری کرئیر ختم ہوتا؟ جیل میں جاتا؟ یا یہ صرف سیاسی لیڈرز کے لئے ہیں؟
عمران خان کی رہائش گاہ سے توپ، ٹینک کے گولے اینٹی ائیر کرافٹ اور کوکین، چرس اور پٹرول بم برآمد۔۔ ٹینک اور توپیں عمران خان ساتھ لے گئے تھے۔۔۔ IG Punjab کی متوقع پریس کانفرنس