Got asked by an egyptian guy after jumma, bro why is Pakistan always fighting someone?india now Afghanistan 😀
Me: bro, we’re not fighting, its them not letting us live peacefully.
کہتے ہیں کہ ایک بندہ ٹُن ہوکر گاڑی چلا رہا تھا، پہلے ایک سے ٹکرایا، پھر دوسرے سے، تیسرے پہ بولا: کہ ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے سب اندھے ہیں کیا؟
2024 میں ایران،2025 میں انڈیا، 2026 میں افغانستان، یہ ہمسائے ہمیں چھیں سے جینے کیوں نہی دے رہے؟
کہتے ہیں کہ ایک بندہ ٹُن ہوکر گاڑی چلا رہا تھا، پہلے ایک سے ٹکرایا، پھر دوسرے سے، تیسرے پہ بولا: کہ ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے سب اندھے ہیں کیا؟
2024 میں ایران،2025 میں انڈیا، 2026 میں افغانستان، یہ ہمسائے ہمیں چھیں سے جینے کیوں نہی دے رہے؟
@pakistanwalli اس ر**ی کو سکون پختونخواہ حکومت ختم کرکے ہی آئے گا۔ لوگ تنگ آگئے ہیں روز روز احتجاج سے، اسی سال بلدیاتی انتخابات ہے پتہ چل جائیگا کہ کیسے تم لوگوں نے وہاں عمران خان کی سپورٹ ختم کر دی۔
@Arshadyousafzay کسی زمانے میں ن لیگ کے ارسطو، نواز شریف کو جدید دور کا شیرشاہ سوری سمجھتے تھے۔ آج شیرشاہ سوری کو لٹیرا کہتے ہیں مطلب نوازشریف جدید دور کا لٹیرا ہوا۔
ویسے ایسی بھڑکیں مارنے سے پہلے سوچ��ا چاہیے۔ جیل کاٹنے کی وجہ کیا تھی۔ عمران خان کے کیسز کا فیصلہ ابھی باقی ہے۔ مگر آصف زرداری کا کیس لوگ بھول جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ ان کے خلاف سوزرلینڈ کی عدالت میں کیس ثابت ہو چکا تھا۔ ان کو چوری ثابت ہو گئی تھی۔ اس کا پاکستان میں ثابت ہونے کو روہکنے کے لیے یوسف رضا گیلانی کی حکومت کو کھو دیا۔ کیونکہ انہوں نے سپریم کورٹ کو ثبوت دینے سے انکار کیا۔ مگر وہ ثبوت ثابت ہو چکے تھے۔ خدارا خطے کے معتبر ترین لکھاری نورانی صاب کا یہ آرٹیکل پڑھ لیں۔ اس کے بعد کیا کوئ شک رہتا ہے کہ آصف زرداری ہی نہی بینظیر بھٹو بھی کرپشن میں شامل تھی۔ اور پھر کہاں گئے وہ سوس اکاؤنٹ کے پیسے۔ وہ زرداری اور بلاول نے لیے۔ https://t.co/BZopAObR31
PTI walas take less than second to label you patwari/ghaddar if you dare to disagree 🤦🏻♂️
They want KP to choke province, ISB & whole Pakistan for them like a movie, as if people have no work, lives, families, while Punjab gets to enjoy basant & go to useless cricket matches
@Suna212925@Empedoclesss@RaisaqibKharal@AUKhanOfficial1 PDM parties ruled KP for one year before GE24, KP leaders faced similar oppression, but they didn't bend
Since Imrankhan is jailed atleast 20-25 people died from KP, including those brutally killed in Nov 26, wasn't that fascism? you cant just tweet and push KP everytime.