@SdqJaan@AnsarAb52772713 He is Umer Jarral, a disabled but good artist in #Lahore who suffers from cerebral palsy. Jarral has created portrait of PM @ImranKhanPT, which he wants to present himself to the PM. Can anyone connect him to the PM house? This will make his day
@PTVSp0rts No committees pls … the whole nation saw what the anchor did to @shoaib100mph .. and it was non professional and disrespectful #gamenoton ptv should show and own responsibility of its employees @ImranKhanPTI
ممکن ہے مایہ ناز اینکر کی میڈیا پر انکی غلط اور من گھڑٹ خبروں سے تنگ آ کر طلاق ہو جائے؟
اینکر جسم فروش نہیں ہے قلم سے جذبات ابھارنے والے کالم لکھتی ہے، اتنی سی بات پر خاوند کا طلاق دینا ظلم ہے
اب یہ اپنے بچوں کا ابو کسے کہے گی؟
بیروزگاری میں کیا ن لیگ اسے لفافہ دیں گے؟
آپکی رائے؟
Arooj foodpoint
An Orphan girl selling "Aalu chany" at BOR road near Alla hu Gol chakkar, Lahore
It's just amazing ❤️, please visit her !
Ye lootny nahi bethy hwy, sirf 2 waqt ki roti k lye Raat gaye tak bethi rehti hay.😥
For details wts app +92 3083984657
لاہور میں آ�� رات ایک بیٹی شازیہ سعید دفتر سے گھر جا رہی تھیں کہ انکی سکوٹی اندھیری سڑک پر خراب ہوئی۔
وہ کہتی ہیں انکی جان نکل گئی۔
اچانک یہ ۲ نوجوان آئے۔
ایک مکینک تھا۔
انہوں نے مدد کی۔
سکوٹی سٹارٹ کر دی۔
کوئی پیسہ نہ لیا۔
پاکستان کو بدنام کرنے والے یہ واقعہ لکھیں گے؟@ShaziS86
@asmashirazi نواز شریف کی باندی کا سر کبھی اٹھ ہی نہیں سکتا۔ تم اگر الللہ کی بندی ہوتی تو کسی پاکباز عورت پر کیچڑ نہیں اچھالتی۔ مگر تمہارا بھگوان لندن کا بھگوڑا نواز بے ایمان ہے۔
سرحدوں پر سینہ تان کر ملک کی حفاظت کرتے بیٹے
کو مُشکل وقت میں قوم کی مدد کی ضرورت ہے
بیمار میجر علی زر بخاری کو گرتا پڑتا دیکھ دل بے انتہا بے قرار ہے کہ ایسی لاچار حالت میں کیوں میجر صاحب کا ملازم فوج نے واپس بُلا گیا؟😔
@OfficialDGISPR ہم سب کی آپ سے خاص توجہ کی درخواست ہے🙏
@asmashirazi ایک گشتی عورت جنکا ہر رات ایک نا محرم کے ساتھ گزرتی ہے وہ ایک معزز خاتون پر کیچڑ اچھال کر اپنی بد کرداری کا ثبوت دیتی ہے
وہ خاتون اول ہے
تم طوائف اول ہو
بی بی سی اردو بہت اے آر وائے کے خلاف لکھ رہا ہے اس کے ساتھ حکومت کو بھی مسلسل نشانہ بنارہا ہے۔ بی بی سی اردو ایک جانبدار ادارہ ہے اور صرف مسلم لیگ ن کے حق میں خبریں شائع کرتا اس بات کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ بی بی سی اردو کا جھکاو مسلم لیگ ن کی طرف اتنا زیادہ کیوں ہے ؟؟
مشھور TR کھدر کا نام تو سنا ای ہوگا اب آپ اپنے بھای سے خرید سکتے ہیں۔
الحَمْدُ ِلله ہمیشہ کی طرح کوالٹی کی گارنٹی 10 خوبصورت رنگ قیمت صرف 1970 روپے بس اپنی پسند کا سوٹ ایڈریس کے ساتھ DM کریں یا مزید وراٸٹی کے لٸے اپنا واٹس ایپ نمبر بھیج دیں۔
لینا نہیں تو ریٹویٹ کرتے جاٸیں
بہت ہی غریب فیملی کی یہ معصوم بچی جو معمولی سی بیماری کے بعد مناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے معذور ہوگئی ہےاسکی نگاہیں اب کسی مسیحا کی منتظر ہیں آپ سے درخواست کرتی ہوں اس بچی کا ممکنہ علاج کروا کے اسکی ذندگی آسان بنا دیں
@Malikzaheerabas@PakBaitulMal@ImranKhanPTI