@lmrankhanISP1@MahrangBaloch_ الحمداللہ کراچی سے اس طرح کے لوگوں کا صفایا ہوگیا
نہیں تو آئے دن خبر ہوتی تھی فلاں شخص کو اٹھا لیا فلاں شخص کو اٹھا لیا
الطاف حسین کے جانے کے بعد کراچی اب الحمداللہ سکون کی سانس لے سکتا ہے
پی ٹی آئی کے عروج سے زوال کی کہانی
پی ٹی آئی کو رجیم چینج کے بعد میدان میں بے انتہا عروج ملا لیکن وہ پنجابی میں کہتے ہیں “گتھی وچ آٹا زیادہ پے گیا تے او پھٹ گئ” یہی حال مہاتما کا ہوا۔ روز وہی گھسا پٹا سکرپٹ، انشار، انتشار اور انتشار جس سے لوگ تنگ آنا شروع ہوگئے تو نہایت مکاری سے مہاتما نے گراؤنڈ سے سیدھی چھلانگ الیکٹرانک میڈیا پر لگا دی۔ اس لیے اس نے گراونڈ سے الیکٹرانک میڈیا پر چھلانگ لگا دی۔ صہیونی آقاؤں نے میڈیا مینجمینٹ اسکو باخوبی سکھائی تھی جسکا اسنے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ پرائم ٹائم سے کچھ دیر پہلے یہ اپنی منحوس شکل لے کر اوٹ پٹانگ باتیں کرتا ہے جسکو پرائم ٹائم کے اینکر موضوع بحث بنائے رکھتے۔ لیکن خرافات سننے کی بھی ایک حد ہوتی ہے جوکہ کہ ختم ہو چکی تھی اور اسکو پرائم ٹائم میں کوریج ملنا بد تدریج کم ہو گئی تھی جسکے بعد اسنے سوشل میڈیا کا رخ کیا اور پاکستان کے تمام بڑے ویلاگرز کو بوٹس اور جعلی ویوز کا چونا لگا کر قابو کیا مگر ٩ مئی نے اسکی یہاں بھی اوقات کو آسمان سے زمین پر پٹخ دیا، جسکے بعد یہ فارن یوتھیوں کا ہی ہو کر رہ گیا ۔ آخری کوشش انہوں نے ورچوئل جلسہ کروا کر کی جسمیں بے انتہا تشہیر اور شور شرابا، اور بے تہاشا جبرانی بوٹس لگا کر بھی صرف چند ہزار بندے اکھٹے کر سکےاور یہاں بھی ان کو منہ کی ��ھانی پڑی۔
انتشار نے مہاتما کو نیکسٹ سٹاپ اڈیالہ پہنچایا اور ورچوئل جلسہ کی ناکامی اسکو نیکسٹ سٹاپ قبرستان لے کر جائے گی۔ مطلب انتشار اور انتشاری ختم شد
بشری کی ڈائری اور کرپشن ججز اور فوج کو دھمکیاں حقیقت کیا ہے ؟
بشری پنکی کی ڈائری کے صفحات پر بہت کچھ لکھا گیا ہے، ججز کو کیسے ڈیل کرنا ہے ۔ مرضی کے فیصلے کیسے لینے ہیں، فوج کو کس طرح انڈر پریشر رکھنا ہے؟ اور کرپشن کا رقم کس سے کتنا وصول کیا کتنا بقایا ہے
لیکن تاریک انصاف والے ڈائری سے انکاری ہیں۔ اس سے پہلے بہت ثبوت سامنے آچکے ہیں جسکو کسی صورت جھٹلایا نہیں جاسکتا۔کیا تاریک انصاف والے عمران نیازی کے آڈیو کال کو تسلیم کرچکے ہیں ؟ اس سے پہلے عمران نیازی عائلہ ملک کی فحش آڈیو کال ریلیز ہوئی جسکو تسلیم نہیں کیا گیا ۔ عمران نیازی اعظم خان کی پاکستان دشمنی پر مبنی کال ریلیز ہوئی تسلیم نہیں کیا گیا ۔ عمران نیازی یاسمین راشد کی کال ریلیز ہوئی تو سلیم نہیں ہوا ۔ عمران نیازی مراد سعید سٹوری کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ عمران نیازی کے بہت سار�� کالز ریکارڈنگ جو ملک دشمنی پر مبنی تھے اسکو نہ ہی تسلیم کیاگیا اور نہ ہی فرانزک کا مطالبہ کیا گیا یعنی دبے الفاظ میں راہ فرار اختیار کرلی
اسی طرح بشری پنکی کی کالز ریلیز ہوئی ڈاکٹر ارسلان کے ساتھ غداری کارڈ کھیلنا ہے ۔ بشری پنکی کی ہیرے جواہرات کی کال گوگی کے زریعے ریلیز ہوئی تسلیم نہیں کیا ۔ ایک آفیسر کے ساتھ وزیر اعظم ہاؤس میں توشہ خانہ تصاویر کھینچنے کی کال ریلیز ہوئی تسلیم نہیں کیا گیا اسی طرح اور بھی بہت مگر نہ صرف یہ ان سے بھاگ گئے بلکہ مٹی پاؤ کی فارمولے پر دوبارہ نام بھی نام لیا
ابھی ڈائری کا واقعہ ہے تو چاہیں یہ تسلیم کریں یا نہ کریں پاکستان عوام اسکو تس��یم کرتے ہیں۔ عوام اس چور خاندان اور پنکی کا گھناؤنا چہرہ پہچان چکے ہیں۔
پنکی ان سب باتوں کو تسلیم بھی کریگی اور اپنے آپ پر گواہ بھی بنے گی لیکن صرف گرفتاری کی دیر ہے۔ جس دن اس کی گرفتاری ڈالی جائیگی اس کے چوبیس گھنٹے بعد دیکھنا کیسے طوطے کی طرح بولتی ہے
کب تک ہتھوڑا گروپ اسکو سہارا دیتے رہینگے کب تک بکری کی ماں خیر منائینگے ۔ آنا چری کے نیچے ہی ہے ۔
جناب سپیکر کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
جناب سپیکر ۔ آپ تو دین اسلام کی بات کرتے ہیں دین سمجھتے ہیں ۔ کیا اسلام میں چور عورت کے لیے نرمی کوئی گنجائش ہے ؟
اس پہلے بشری پنکی کے کئی کالز ریلیز ہوئے ہیں۔ آپکو اسوقت ٹویٹ کرنی چاہئے تھی جس دن اس گھریلو عورت نے دوسروں پر غداری کے الزامات لگائے۔ لیکن اسوقت آپ وزیر مملکت کے کرسی پر براجمان تھے آپکے منہ سے ایک لفظ تک نہیں نکلا ۔
جناب سپیکر اس گھریلو عورت نے ملکہ برطانیہ کی طرح پانچ قیراط ہیرے جواہرات پہننے کا شوق رکھا ۔ اور اس کے لئے ملک ریاض سے ڈیل کیا ۔
جناب سپیکر۔ اس گھریلو عورت نے پاکستان کے کسی ادارے ۔ کسی سیاسی رہنما ۔ کو نہیں بخشا ۔
جناب سپیکر ہم درخواست کرتے ہیں کہ آپ تمام آڈیو کالز اور ڈائری کے شفافانہ انکوائری کا مطالبہ کرکے ملزمان کو کیفردار تک پہنچانے میں مدد کریں
خس کم جہاں پاک ۔۔