لیڈر جیل میں ہے۔ 16 ماہ سے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس کے باوجود اتنا زبردست جلسہ کرنے پر تحریک انصاف کے کارکن، عمران خان کے چاہنے والے تعریف و تحسین کے مستحق ہیں۔
@Islamabadies Awam mai itfaq nai is wajah say aysa ho raha ha or her ksi k sath individually aysa hota rahy gah. Aj unkay sath huwa kal ksi orkay sath ho gah.
سورہِ یوسف کہتی ہے
سگے حسد کر سکتے ہے
اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہے
غیر نجات دلا سکتے ہے
پارسا پر تہمت لگ سکتی ہے
بلاجرم قید ہو سکتی ہے
غیبی مدد سے برات مل سکتی ہے
ظلم سہہ کے منصب عظیم مل سکتا ہے
تقویٰ میں عزت ہے
عزیز جدا ہوسکتا ہے
ہجر کٹ سکتا ہے
بچھڑا مل سکتا ہے
خواب پورا ہوسکتا ہے