Proud Of Being a Muslim and Pakistani...
Follower Of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto and Shaheed Mohtarma Benzir Bhutto....
General Sec PPP Ps126 Centeral Khi......
اس انتخابات میں سندھ کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتے ہوئے ہمیں نہ صرف کامیاب کروایا ہے مگر ماضی سے بہتر نتائج دیئے، انشاء ﷲ نئے دور کیلئے نئی سیاست اور نئے خدمت کے سفر کا آغاز کرتے ہوئے ��ندھ کے عوام کی پہلے سے زیادہ خدمت کریں گے۔
Road rehabilitation work is being carried out at Hyder Ali Road by KMC. While patches of Clifton Bridge & surrounding roads have also been fixed by KMC #KarachiWorks
Thank you Karachi, the city of my birth, the city I call home! For over 12 hours the people came out and made their voices heard. They have rejected the politics of hate and division. Together we will return Karachi to its glory. And together we will build an equitable, peaceful, progressive, and prosperous Pakistan.
#VoteTeer
#چنو_نئی_سوچ_کو
شکریہ کراچی
آج آپ نے جگہ جگہ اتنی بڑی تعداد میں استقبال کرکے 8 فروری سے قبل ہی اپنا فیصلہ سنا دیا ہے! انشاء ﷲ ہم ملکر 5 سالوں کے دوران کراچی شہر کی قسمت بدل دیں گے۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
Please visit https://t.co/mlMTmaMvj5
where you will find both PPPs 2024 detailed manifesto & our Awaami Muashi Muahida. The PPP is the only party with a plan to combat poverty, unemployment & inflation.
#چنو_نئی_سوچ_کو
انشاء ﷲ 8 فروری کو پاکستان کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں گے جس کے بعد ہم عوامی راج قائم کرکے تنخواہوں میں دوگنا اضافہ، غریب ترین عوام کو 300 یونٹ تک مفت بجلی، ہر ضلع میں گرین پارکس بناکر کم قیمت پر بجلی کی فراہمی، عالمی طرز کے تعلیمی ادارے، مفت صحت کے نظام کا پاکستان بھر میں آغاز، غریب ترین افراد کیلئے 30 لاکھ گھروں کی تعمیر، ینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اضافہ، وسیلہ حق، وسیلہ روزگار، وسیلہ صحت اور وسیلہ تعلیم کے منصوبوں پر بھی عمل درآمد کیا جائے گا، کسان، مزدور اور یوتھ کارڈ کا اجراء کے علاوہ ملکی سطح پر بھوک مٹاؤ پروگرام کا آغاز کیا جائے گا۔
"انشاء ﷲ پاکستان کو ہم بنائیں گے، ہمارا مقصدصرف یہ ہی ہے کہ عوام کو حقوق ملیں، غریبوں کو حقوق ملیں، عوام کو پانی ملے، اناج ملے، ملک میں نہروں کی لائینگ ہو ڈیمز بنے، تھر سرسبزو شاداب ہو، بلوچستان اور گلگت بلتستان کو سیراب کیا جائے، گلگت بلتستان سے چائینہ براہ راست تجارت شروع کی جاسکے۔ یہ ہی ہمارا منشور ہے اور انشاء ﷲ اگلی حکومت میں یہ سب ہم کرکے دیکھائیں گے۔"
سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز آصف علی زرداری
@AAliZardari
#SalaamBenazirBhutto