اگر اکتوبر کے مہینے تک اٹھارہويں آئینی ترمیم پر عمل نہیں ہوتا اور یہ جعلی بل واپس نہیں ہوتا ہماری تحریک مزيد دو قدم آگے بڑھے گی اور "یا ہمیں حق دو ، یا ہمیں آزادی دو" ہماری تحریک کا بنیادی نعرہ ہوگا۔ پاکستان کی خاطر ہم بہت سی باتوں کو فراموش کرکے قربانیاں دے چکے ہیں لیکن اگر وہی پاکستان میرے قوم کے بچوں کا نوالہ چھینے گا، اس سے بغاوت ہی بہتر ہے۔ واضح کردیں کہ ہم ایک تھپڑ والے نہیں، جان نچھاور کردوں گا لیکن قوم کا حق فوجیوں کو چوری کرنے نہیں دوں گا۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#حقوق_یا_آزادی
سانحہ بابڑہ کے 75 سال پورے ہوگئے مگر آج تک کسی ادارے، عدالت، مرکزی یا صوبائی حکومت نے اس واقعے کو نہ انصاف دیا اور نہ تحقیقات کئے۔
۱۲ اگست ۱۹۴۸ کو بابڑہ چارسدہ میں ریاستی اداروں نے 600 سے زائد خدائی خدمتگار شہید کئے تھے اور اس کے بعد بدترین ظلم جبر کیا تھا۔
#ریاستی_دھشتگردی
جو مولوی حضرات دنیا کے دوسرے کونے میں قرآن کی بے حرمتی پر سڑکیں بند کرتے تھے۔ ان میں سے کسی نے بھی ایک امام اور بہت سی نمازیوں کی شھادت اور مسجد کی بے حرمتی پر احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا ۔ کیونکہ یہ پختونوں کی امن کے لیے بات کرنے سے ڈرتے ہیں ۔
#PeshawarBlast
بدامنی پیدا کی جائیگی،دھماکے ہونگے،سی پیک تک بات پہنچ جائیگی
پھر
چائنہ سے پیسے لئے جائینگے کہ دھشتگردی سے سی پیک کو نقصان ہے ہم نے مارنے ہے
اور
امریکہ سے ڈالر لئے جائینگے کہ ہم نے مزید بنانے ہے تاکہ سی پیک ناکام ہوجائے۔
پس
ایک کو مارینگے اور دو کو بنائینگے تاکہ کاروبار جاری ہو۔