@ShareefZaadi27 Ye intahai fazool harkat hay mard itna gira huwa b nahi ho sakta k apny paon choomny ko kahy kisi orat ko chahy wo uski biwi hi q na ho, ya orat khud ye chahy.
ہمارے بے شرموں کا نیا کارنامہ۔ گھر میں گھس کر عورتوں پر حملہ۔ اچھا کیا گھر والوں پکڑ کر بٹھا لیا۔ اب شہری اور کیا کریں۔ کس بے شرمی کے لیول پر آگئے ہیں۔ اور وہ ان بے شرماں دا آئی جی صاحب پتہ نہیں کدھر غائب ہے۔
یہ ہے نر کا بچہ DPO گجرات... جس نے اوپر سے ملے غلط احکامات کو ماننے سے انکار کر دیا تھا اور آج اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا
پہلے بھی عوام کے حقوق کے لیے کھڑے رہے
ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں