@khan_ki_cheeti مجھے خان سے بے پناہ پیار ہے
صرف اس لئے نہیں کہ
وہ پیارا ہے۔
خان زبان کا پکا ہے
فوکس ہے
جھوٹا نہیں،
چور نہیں،
بے ایمان نہیں،
اس کی بات میں وزن
بات اسکی مکمل دلائل کے ساتھ
کسی بھی فورم پر کسی کی بھی آنکھ میں آنکھ ڈال کر
اسی وقت لاجواب کر سکتا ہے
اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا
😘😘
لوگ، آپ کی زندگی میں آئیں گے اور چلے جائیں گے
لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ
کے ساتھ رہے گا۔
خود کو جانو، خود کو پہچانو، اور خود کی
قدر کرو...😷