کچھ دن سے پُکارا نہیں “ابو” کہہ کر،،،،
کچھ دن ہوئے یہ لفظ ہوا،رخصت میرےگھر سے😢💔
اللہ تعالٰی میرے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرے اور جن کے حیات ہیں ان کے سر پر باپ کا سایہ تا دیر سلامت رکھے۔ آمین
مُحبت کی بس یہی خامی ہے کہ یہ اپنی گہرائیوں میں لے جائے تو سانس لینا نامُمکن اور اگر سطح پر چھوڑ دے تو اِسے عبور کرنا مسئلہ ۔ زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے، جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے
❤️.
ٹویٹر پر وہ نوجوان بھی کرش اپڈیٹ کر رہے ہوتے ہیں جنکو گھر والے پورے گاؤں کی بیوہ اور طلاق یافتہ عورتوں کے رشتے دکھاتے ہیں کہ کر لے اگلے سال بعد یہ بھی نہیں ملنی...