کہیں پے دن کہیں رات میں زلیل ہوئے
طرح طرح کے روایت میں زلیل ہوئے
وہاں پر خاک اُڑائی گی چاروں طرف
جہاں پر کم ظرف واردات میں زلیل ہوئے
وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھہرا
اور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ہوئے
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
وہی پرانا طریقہ ہی آزمایا گیا
دیے بجھا کے نیا بادشاہ بنایا گیا
جسے عوام نے چاہا وہ دیس کا مجرم
جو مسترد ہوا وہ تخت پر بٹھایا گیا
ہمارے شہر میں کچھ لوگ بول پڑتے تھے
کسی کو مارا گیا ہے، کوئی اٹھایا گیا
#فاتح_قیدی_عمران_خان