میرا سلام ہو اس مظلومہ پر جسکی قبر مُبارک میں سایہ بھی نہیں میرا سلام ہو اس با طہارت بی بی پر جو دربار میں اپنا حق مانگنے گئی
میرا سلام ہو اس دخترِ رسول ص پر جو گئی تو جوان تھی لیکن جب آئی تو ضعیف تھی
جگر گوشہ رسول ص کا حق کھانے والے اور شہید کرنے والے ہر دشمن پر خدا کی لعنت ہو
Condolences to our awaited saviour, Imam Mahdi (ajtfs) and the believers on the martyrdom anniversary of the second Imam, Imam Hassan al-Mujtabah (as) and Rasool e Khuda😭
#شهادت_امام_حسن#شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ
میرا سلام ہو اس امام ؑ پر جو زنجیروں میں جکڑا رہا ، خون روتا رہا گریہ کرتا رہا لیکن ایک لمحہ بھی مقصدِ شہادتِ مولا حسین ؑکو نہیں بھولا!!
#ہائےسجاد#ہائےشام