علی محمد خان کی موبائل سے بنی خفیہ ویڈیو آگئ جو اسپیکر نے اجلاس سے حزف کر دی ہے۔
"ہمارا پیچھا چھوڑ دیں ہمیں اپنا کام کرنے دیں اور وہ لوگ سرحدوں پر جائیں اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں ۔
علی محمد خان آن فائر 🔥
عسکری ادارہ آجکل نوجوانوں کی یہ ذہن سازی کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ پچھلے 75 سال سے انہوں نے جمہوریت کا بار بار گلہ گھوٹ کر ملک کی سلامتی کو کو بچایا ہے.
جب تک اس سر زمین پر سے عسکریت کے سائے چھٹ کر جمہوریت کی روشنی نہیں آتی تب تک اس نظام سے بہتری کی توقع کرنا محض خود فریبی ہی ہے.
آپ زور بازو لوگوں کے ارادے تو بدل سکتے ہیں لیکن ذہن سازی نہیں کر سکتے
ماشاءاللہ
اٹھا کر لے جائیں، تشدد کریں یا ہتھکڑیاں لگائیں ووٹ صرف خان کا ہے، یہ ہیں میرے مرشد کے لئے عوام کے جذبات...یہ ہے شعور کا لیول یہ ایسی سونامی ہے جو سب کچھ بہا کر لے جائے گی۔۔
شیر پاکستان آپکی قوم جاگ گئی ہے۔
@GFarooqi Garidha gash*i.. Tum jese lifafi is mulk ka nasoor hn. Don't manipulate facts for pleasure of your fathers. He showed serious concerns regarding tensions between to bother countries and opted for peaceful solution instead of armed conflict.
ہیرو تو ایسے بن رہے ہیں جیسے کوئی جنگ جیت لی ہو. دونوں طرف ہی شہری مر رہے ہیں.
اپنی خارجہ پالیسیوں کو درست نہیں کرنا اور اپنے ہر ہمسائے سے تنازعہ بنائیے رکھنا ہے کیونکہ جنگ بہت منافع بخش کاروبار ہے
@HamidMirPAK ایک شخص آمریت کے خلاف کھڑے ہونے پر بیسیوں جھوٹے مقدمات میں جیل کاٹ رہا ہے. اسکے حق میں بولنے کی جسارت کرو گے یہ اسکے بھی مرنے کا انتظار کر رہے ہو