رانا تنویر سے میں کہنا چاہتا ہوں، کہ شیخوپورہ عمران خان کا گڑھ ہے،
اگر شیخورہ میں ہم اپنا کونسلر کھڑا کر دیں تو وہ بھی آپ سب کو ہرا دے گا، کیونکہ پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
کل خواجہ آصف صاحب نے میرے حوالے سے ایک بات کی تھی۔ میں صرف خواجہ آصف سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب آپ کے ضمیر پر اتنا بوجھ تھا تو آپ صرف اتنا بتا دیں کہ 8 فروری کے الیکشن کے حوالے سے آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ کیا یہ الیکشن آپ جیت چکے ہیں؟ جس طرح 8 فروری کے الیکشن کو رِگ کیا گیا، جس طرح الیکشن لوٹا گیا، جس طرح ہمارے لوگوں کو بٹھایا گیا، یہاں اسمبلی میں ہمارے 100 تک اراکین تھے، انہیں نااہل کرکے دوسرے لوگوں کو لایا گیا، عدالتوں کو منیج کیا گیا، الیکشن کمیشن کو منیج کیا گیا۔ ہمارے لوگوں کو اسمبلی سے نکالا گیا اور جعلی لوگوں کو لایا گیا۔ کیا اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ آپ کے اپنے ضلع کی ریحانہ ڈار کو پولیس نے سڑکوں پر گھسیٹا، اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ گلگت بلتستان میں جو کچھ کیا گیا، کیا اس پر بھی آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ اگر ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا ہے تو استعفیٰ دیں اور الیکشن کروا دیں، پھر پتہ چل جائے گا کہ آپ کی کیا حیثیت ہے۔
یہ تو کنفرم ہے کہ اب کی اس بار یزیدیت کو سرپلس بجٹ دینا, اور وہ بھی عمران خان سے ملاقات کے بغیر یہ فیصلہ کرنا, عمران خان کے ساتھ ساتھ اس ملک اور قوم سے سنگین غداری ہوگی.
ایران امریکہ معاہدے کے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں انتہائی کم ہو چکی ہیں 72 ڈالر فی بیرل ۔۔۔۔۔
لیکن پاکستان میں ابھی تک پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں کم نہیں کی جا رہی ۔
اور حیرت ہے کہ پٹواری بھی اسکا جواب نہیں مانگ رہے
پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا کا انکشاف 🔥🔥🔥
لاہور کے حلقے میں بلاول کی کیمپین میں نے کی تھی میں مانتی ہوں کہ اس حلقے میں بے ایمانی ہوئی بلاول نہیں جیتے لیکن عطا تارڑ بھی نہیں جیتے تھے۔
سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عظمیٰ کی درخواست پر سماعت ہی نہیں کی۔
اب تو پوری دنیا “فتح” کر لی ہے، اب کس بات کا خوف ہے؟ یہ ذہنی مریض عمران خان سے اتنا ڈرتا کیوں ہے؟ ہر دور کا یزید اس یزید کی طرح ظالم اور ڈرپوک ہوتا ہے
فیصل وواڈا کی شفیع جان کے ساتھ یہ conversation اس ملک جمہوریت کا راگ پیٹنے والوں کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے۔
ایسے جیسے کوئی تھڑے پہ بیٹھنے والا، جیسے کسی جرگہ میں بیٹھے دو چار چوہدری کسی تنازعہ کا فیصلہ کر رہے ہوں اور بیچ میں صحافی دلالی کا کردار ادا کر رہا ہے😐
ویسے کمال دلیری سکھائی ہے عمران خان نے اپنے کارکنان کو ، آج تیسرا دن ہے ٹی وی پر حکومتی وزیر ، فیصل واوڈا ، رانا ثنا اللہ ، عسکری اور نونی صحافی جس محسن نقوی کا نام تک نہیں لے سکتے اُسے بھرے جلسے میں خان کا کارکن جرنیلوں کا پیشاب بول دیتا ہے !
عمران خان سے خیبرپختونخوا کے بجٹ پر مشاورت کیلئے جیل ملاقات کی وزیراعلیٰ کے پی سُہیل آفریدی اور مشیرِ خزانہ مزمل اسلم کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کا عائد کردہ آخری اعتراض دور کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ، جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس دیے کہ میں آرڈر کروں گا، عدالت نے اس سے قبل جوڈیشل سائیڈ پر تین اعتراضات دور کر کے ایک اعتراض برقرار رکھتے ہوئے رجسٹرار آفس سے رپورٹ طلب کی تھی کہ جیل ملاقاتوں کے اس نوعیت کے کتنے مقدمات زیرالتواء ہیں وہ بتایا جائے، آج رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ جیل ملاقاتوں سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ بنا رکھا ہے تو وکیل علی بخاری نے عدالت کو بتایا کہ بجٹ پر مشاورت کیلئے ملاقات کی یہ پہلی درخواست ہے، جیل ملاقاتوں کیلئے پہلے دائر ہونے والی تمام درخواستوں کا ریکارڈ پٹیشن کے ساتھ لگایا ہوا ہے
ایک صوبے کی وزیر اعلی ملک کی وزیر اعظم بننا چاہتی ہے۔ مگر انکی کرپشن کی فائلیں اداروں تک پہنچ چکی ہیں۔ فیصل واوڈا
میں نے کہا تھا نا، آج جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہوتا دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں، کل یہ سب ان کے ساتھ بھی ہونا ہے۔ تب ہم پاپ کارن کھائیں گے۔