ہانیہ 7 سمندر پار قتل ہوئی تو پورا ملک ان سے تعزیت کررہا ہے۔ ایک ہم ہیں کہ حکمرانوں کا شوقِ حکومت پورا کرتے ہیں، مار دیے جائیں تو رشتہ داروں کو لاش بھی خاموش رہنے کی شرط پر ملتی ہے۔ ہانیہ کے لیے اُس کے ملک کا وزیر اعظم کھڑا ہے، ہم سا کوئی ہوتا تو رشتہ دار مردہ خانے کے باہر کھڑے ہوتے اور مرنے والے کو مجرم جان کر کہیں گاڑ دیتے، حبیب اکرم
خیبر پختونخواہ کا بجٹ ۳ ماہ کیلیے لیکن وفاق کو سرپلس بجٹ کے سہولت کاری‼️
مجبوری، بے بسی یا پھر شدھ نالائقی؟
DGISPR کی باپردہ پریس میٹ عسکری صحافیوں کو کیا ٹارگٹ دیے گے؟🚨
مریم اورنگزیب فرنٹ وومن⁉️ عسکری صحافیوں کا نشانہ کون⁉️🚨 https://t.co/LGPIS7meR7
🚨🔥شہزاد اکبر کا گوہر خان سے سوال !!🚨🔥
عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا گیا, تو گوہر صاحب آپکو کون inform کرتا ہے,اور یہ فیصلہ کون کرتا ہے,
کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنا ہے۔🚨🚨🔥
قاتلوں کے بھاگنے کرمنلز کی توبہ کے پیچھے CCD کی وہ اندھا دھند فائرنگ ہے جسے مریم نواز بہادری کا نام دیا ۔
عاصم منیر اور سہیل ظفر چھٹہ کو مریم نواز نے وردی پہن کر بہادری کا جو مطلب سمجھایا ہے انکو وہی سمجھ آیا۔ آئین قانون تعلیم ڈگری سب اس ایک عورت کی جہالت کے سامنے فیل ہو گئے۔
فرح گوگی تو بیچاری بدنام ہوگئی۔ مریم اورنگزیب 100 فرح گوگیوں پر بھاری ہیں۔ 500-500 صفحات کے دو سکینڈلز تو میرے پاس دو تین مہینوں سے پڑے ہیں۔ اتنے تو پنجاب میں شہر نہیں ہیں جتنی بسیں لے لی ہیں اور لی جارہی ہیں۔ پچھلے دنوں سابق وفاقی وزیر جو آجکل مریم نواز کیساتھ کام کررہے ہیں ملے، کہتے مریم اورنگزیب والدہ کو بھی لاہور لے گئی ہیں تاکہ مالی معاملات میں مزید تیزی آسکے۔ شاہد میتلا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ShahidMaitla
1600 ووٹ لے کر پانچویں پوزیشن میں آ کر فورم 47 پر MPA بننے والے کو:
Challenge accepted
کب اور کہاں آپ بتائیں - میڈیا کو بلائیں! اپنے گھر پر بھی چیلنج منعقد کریں
میں ثابت کروں گا کہ اس بندے نے 1600 ووٹ لیے ہیں
اب بھاگنا نہیں۔ ایک پشتون کبھی زبان سے کر بھاگتا نہیں
اگر میں جعلی ووٹ سے ایم این اے بنا ہوں تو مجھ پر لعنت ہو ،اب یہی جملہ حکومتی بینچ پر بیٹھے افراد دہرائیں۔
اور اسکے بعد حکومتی بینچوں پر بیٹھے افراد مکمل خاموش۔
ایک دن CCD کا ارادہ پنجاب کی ماں مریم کے لیے وبال جان اور عذاب بنے گا۔۔۔۔
میری بات یاد رکھنا۔۔۔۔۔
اس ادارے سے مریم نے جتنا ظلم کروایا ہے جتنے لوگوں کی آہیں اس کے نصیب میں ائی ہیں
جتنے لوگوں سے بددعائیں حاصل کیں ہیں
ایک دن یہی ادارہ اس کو کیفرِ کردار تک پہنچائے گا۔۔۔۔
پہلے میرا خیال تھا کہ جیو سب سے بڑا پرائیویٹ عسکری چینل ہے، لیکن جس طرح اے آر وائی لیٹا ہوا ہے، اُس کے سامنے تو جیو بھی نیوٹرل لگنے لگا ہے۔ ایک سے بڑھ کر ایک بےغیرت اینکر موجود ہے مالک سمیت۔
امریکہ کا فیورٹ ایوب بھی تھا ، ضیاء بھی تھا ، مشرف بھی تھا ، سیسی بھی ہے ،انوار سادات بھی تھا ، صدام بھی تھا قدافی بھی تھا فلیڈ مارشل عاصم منیر بھی ہے باقیوں کا انجام آپ خود دیکھ لیں سیسی اور فلیڈ مارشل وقت دیکھا دے گا
امریکی سگے باپ کے نہیں ہوتے ضرورت کے وقت گدھے کو باپ بنا دیتے ہیں ضرورت نہ ہو تو باپ کو گدھا