سندھ میں سرکاری ملازمتوں کی فروخت کے خلاف جدوجہد کرنے والے سندھی نوجوانوں کا اردو بولنے والے نوجوانوں کو پیغام
ظالمانہ نظ��م کے خلاف جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں
ان نوجوانوں کا سب کو ساتھ دینا چاہیے
اردو اسپیکنگ کمیونٹی کوسندھ کے طلبہ کی جانب سےپیغام:
"آپ کوشکایت ہے کہ وڈیرے سندھ کی نوکریاں آپ سےچھین کرہم سندھیوں کودےدیتے ہیں،لیکن درحقیقت آپ اور ہم دونوں اسFeudal System کاشکار ہیں،یہ نوکریاں وہ اپنوں میں ہی بانٹتے ہیں، جسکی خلاف ہم نے یہ احتجاج شروع کیاہے، ہمارے ساتھ اس احتجاج میں شامل ہوجائیے"
ایم کیو ایم کی سابق ایم پی اے ارم عظیم فاروقی نے متحدہ کے خاموش رہنماؤں کی کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو پر کہا کہ مبارک ہو ایک اور دھڑا بن گیا، اب تو میں بھی سوچ رہی ہوں پریس کانفرنس کر دو، بھائی ہی بتائیں گے پاکستان میں اصل قیادت ہوں ہے اور ہوگی
#ZarayeNews#MQM
گریجویشن تقریب میں لڑکیوں سے خطاب کے دوران طالبات سے غیر ضروری سوالات پر حنا پرویز بٹ نے گورنر سندھ نہال ہاشمی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور افسوس کا اظہار کیا ہے
#ZarayeNews#NehalHashmi
انتہائی قابل غور سوال
@Matiullahjan919 آپ نے دریا کو کوزے میں بند کردیا
کاش ارباب اختیار آپ کے سوال پر سنجیدگی کامظاہرہ کریں اور ہوشمندی سے کام لیں
ورنہ
وہ دور بھی دیکھا ہے تاریخ کی آنکھوں نے
لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
انیس ایڈوکیٹ نے چینل فائیو کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس پی میں شمولیت کا فیصلہ سب سے بڑی سیاسی غلطی تھا،میں چلتی بس میں سوار ہوا اور اپنا پاؤں تڑوا بیٹھا تھا
#ZarayeNews#Anisadvocate
From a Grade-4 government employee to a federal minister drawing Rs 519,000 per month in salary alone, yet claiming to be the “messiah” of the Mohajir community while wearing designer shoes reportedly worth over Rs 300,000. Public service was supposed to represent the people, not showcase luxury brands. Perhaps the real question isn’t the price of the shoes, but how disconnected our political elite have become from the people they claim to represent. #Mqm #Pakistan