Law enforcement firing on peaceful protesters in Bannu clearly shows who is against of peace. Standing in solidarity with those brave individuals.
#BannuAmanMarch#PashtunRejectStateTerrorism
ایچ آر سی پی کو بنوں میں پرامن مظاہرین پر سکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم پانچ مظاہرین کی ہلاکت اور 20 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات پر تشویش ہے۔ ان میں سے ہزاروں افراد عسکریت پسندی کے خاتمے اور مزید سکیورٹی آپریشنز نہ کرنے کا مطالبہ کرنے اور خطے میں امن و استحکام کی دیرینہ خواہش کے اظہار کے لیے جمع ہوئے تھے۔ ریاست کی جانب سے شہریوں کے زندگی کے حق اور پرامن اجتماع کی آزادی کے حق کی بظاہر دانستہ خلاف ورزی قابل مذمت ہے اور ایسے اقدامات شہریوں کے امن کے مطالبات ��ی توہین کے عکاس ہیں۔
صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو مظاہرین اور ان کے جائز تحفظات پر فوری طور پر توجہ دینی چاہیے اور مظاہرین کی ہلاکتوں اور زخمی ہونے کے ذمہ داروں کا محاسبہ کرنا چاہیے۔ مزید یہ کہ خطے میں امن و امان کی بحالی کے لیے کیے گئے کسی بھی اقدام پر پارلیمنٹ میں شفاف بحث ہونی چاہیے اور متاثرہ افراد کے حقوق کا تحفظ کیا جانا چاہیے۔
جو لوگ فساد پھیلانے جاتے ہیں،وہ کیا سفید امن کا جھنڈا اور اپنے معصوم بچوں کو احتجاج میں لے کر جاتے ہیں؟
حرام زادوں دھشتگرد پاکستانی فوج کی دلالی میں اس حد تک آگے نہ نکل جاؤ کہ کل کو جب یہی دھشتگرد فوج تمہیں مارے گی تب کوئی افسوس کرنے والا نہیں ھوگا
#StateAttackedBannuPeaceMarch
فوج نے اپنے پالتو کتے سوشل میڈیا پر چھوڑ دئیے ہیں لیکن انکو ہدایات دینا بھول گئے کہ کچھ کتے کہہ رہے ہیں کہ PTM اور JUI کی لڑائی ھوئی ہے،کچھ کتے PTM اور PTI کی لڑائی اور کچھ کتے کہہ رہے ہیں کہ بنوں کینٹ پر حملہ کیا تو جوابی فائرنگ میں شہری شہید ھوئے۔
کتے کے بچوں بیان تو ایک کرلو
جس طرح آج پرامن مظاہرین پر ظلم پر ن لیگی فوجی کتے بن کر بھونک رہے ہیں کہ یہ PTM اور JUI کی لڑائی ھوئی ہے،اسی طرح سانحہ خڑکمر پر مراد سعید بھونکتا تھا کہ PTM ن�� میری پیاری فوج پر حملہ کیا لیکن آج وہ روتا پھرتا ہے اور اسی طرح کل یہ ن لیگی کتے روئیں گے
#StateAttackedBannuPeaceMarch
PTM's social media team is running a special trend on X and Facebook to Evacuate Gillaman Wazir to Germany for treatment.
#EvacuateGilamanWazir2Germany