ان کی ذہنی حالت اور حالات سے ناواقفیت کا اندازہ صرف اس ایک سال کے تضاد سے لگا لیں
صرف ایک سال پہلے سالا بہنوئی بڑے رعب اور تکبر سے کہہ رہے ت��ے کہ بلوچستان کو ایک SHO کے ذریعے ٹھیک کر دیں گے، یہ پندرہ سو بندے ہمارا کیا بگاڑ سکتے ہیں
اب انہی کا کوئٹہ کور کمانڈر کہہ رہا ہے کہ مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، بلوچوں کو گلے لگانا ہوگا بقول عاصمہ شیرازی کور کمانڈر نے تو جادو کی جپھی کے الفاظ تین چار مرتبہ دہرائے, کل پندرہ سو بندوں کو SHO سے نمٹانے کا زعم تھا، آج جادو کی جپھی میں راستہ تلاش کیا جا رہا ہے
مسئلہ یہ نہیں کہ ایک سال میں پالیسی بدل گئی مسئلہ یہ ہے کہ قوم پر مسلط لوگ کس قدر جاہل لاعلم اور نااہل ہیں کہ اپنے ہی ملک کے زمینی حقائق سے بالکل واقف نہیں
اسلام آباد میں 22000 پولیس اہلکار، ہزاروں کنٹینر، وزیر کی گاڑی پر سیدھے فائر، رہنماؤں کے گھروں پر پرتشدد حملے، کارکن جاں بحق، جھوٹے مقدمات اور PM عمران خان کی بہنوں سمیت ہزاروں گرفتاریاں۔
پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا کے وزراء کی رہائش گاہوں پر چھاپوں اور ایم این اے زبیر خان وزیر کی گرفتاری کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے دو برسرِاقتدار صوبائی وزر��ء کی رہائش گاہوں پر کیے گئے چھاپوں اور صوبے سے تعلق رکھنے والے ایک رکنِ قومی اسمبلی کی بعد ازاں گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہے��
گزشتہ رات وزیرِ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سید فخر جہاں کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا۔ ایک علیحدہ کارروائی میں وزیرِ آبپاشی ریاض خان کے بونیر میں واقع گھر پر بھاری پولیس دستے نے چھاپہ مارا۔
اس کے علاوہ، این اے-42 جنوبی وزیرستان اپر کم جنوبی وزیرستان لوئر سے رکنِ قومی اسمبلی محمد زبیر خان وزیر کی رہائش گاہ کو کئی گھنٹوں تک نامعلوم افراد نے گھیرے میں رکھا۔ گھر میں موجود اہلِ خانہ کو یرغمال بنا لیا گیا۔ ان کی رہائش گاہ پر ایک بار پھر بھاری پولیس فورس نے چھاپہ مارا، اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
عوام کے منتخب نمائندوں کے خلاف یہ ا��دامات جمہوری روایات، پارلیمانی استحقاق اور قانون کی حکمرانی پر سنگین حملہ ہیں۔ برسرِاقتدار وزراء اور ایک ایم این اے کو نشانہ بنانا اور ان کے اہلِ خانہ کو یرغمال بنانا کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کا م��البہ ہے کہ ان غیر قانونی چھاپوں میں ملوث تمام پولیس افسران کی فوری نشاندہی کی جائے اور انہیں جوابدہ ٹھہرایا جائے۔ صوبائی حکومت کو چاہیے کہ حقائق کا تعین کرنے، ان چھاپوں کے پیچھے کارفرما افراد کو بے نقاب کرنے اور ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے ایک مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے۔
متعلقہ ادارے متاثرہ نمائندوں کے اہلِ خانہ کی حفاظت، وقار اور بہبود بھی فوری طور پر یقینی بنائیں۔
پی ٹی آئی متعلقہ اداروں سے مزید مطالبہ کرتی ہے کہ وہ آئین اور قانون کے مطابق عمل کریں اور منتخب نمائندوں اور ان کے اہلِ خانہ کے خلاف طاقت اور دھمکی آمیز اقدامات سے گریز کریں۔
جاری کردہ:
سنٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پاکستان تحریک انصاف
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی فہرست!
**کھانے اور مشروبات**
فوجی جوس
فوجی دودھ
فوجی یوگٹ
فوجی کارن فلیکس
فوجی میوزلی
فوجی اوٹس
فوجی ساسیجز
فوجی برگرز
فوجی میٹ بالز
فوجی کوکنگ آئل
فوجی گھی
آٹا چکی وہیٹ فلور
فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف)
فوجی سیریلز
فوجی میٹ
نورپور مصنوعات
خلافت بیوریجز
**بینکنگ اور فنانس**
عسکری بینک
عسکری اسلامی بینک
عسکری سیکیورٹیز
عسکری جنرل انشورنس
عسکری لائف ایشورنس
فوجی فاؤنڈیشن
شاہین انشورنس
عسکری کمرشل بینک
**سیمنٹ اور تعمیرات**
فوجی سیمنٹ
عسکری سیمنٹ
ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز
ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ
این ایل سی لاجسٹکس سروسز
این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز
فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز
عسکری کنسٹرکشن سروسز
**انرجی اور ایندھن**
فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)
سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل)
**ہیلتھ کیئر**
فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی)
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (اے ایف آئی آر ایم)
فوجی فاؤ��ڈیشن کی میڈیکل سروسز
عسکری میڈیکل سروسز
**مینوفیکچرنگ**
پاکستان آرڈننس فیکٹریز (پی او ایف)
فوجی آٹوموبائلز
فوجی سیریلز
فوجی میٹ
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)
عسکری سیمنٹ
عسکری کیبلز
**میڈیا اور ٹیلی کمیونیکیشنز**
ایف ایم-۹۱ ریڈیو چینل
فوجی فاؤنڈیشن کا کیبل نیٹ ورک
ایس سی او (سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن)
عسکری ٹیلی کمیونیکیشن سروسز
فوجی ٹیلی کمیونیکیشن سروسز
**ریئل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ**
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)
فوجی فاؤنڈیشن کی ہاؤسنگ اسکیمز
عسکری ہاؤسنگ اسکیمز
ایف ڈبلیو او کی ہاؤسنگ اسکیمز
**ریٹیل اور کنزیومر گڈز**
فوجی شاپنگ مال
عسکری شاپنگ مال
فوجی فاؤنڈیشن کے سپر مارکیٹس
عسکری سپر مارکیٹس
فوجی ریٹیل سروسز
**ٹیکسٹائلز اور اپیرل**
فوجی ٹیکسٹائل ملز
عسکری ٹیکسٹائل ملز
فوجی اپیرل
عسکری اپیرل
فوجی فیبرکس
**ٹرانسپورٹیشن اور لاجسٹکس**
نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی)
فوجی ٹرانسپورٹ سروسز
عسکری ٹرانسپورٹ سروسز
ایف ڈبلیو او کی ٹرانسپورٹیشن سروسز
پاکستان ریلویز (پی آر)
**دیگر**
فوجی فاؤنڈیشن کا ایجوکیشن سسٹم
فوجی فاؤنڈیشن کی ویلفیئر سروسز
عسکری ویلفیئر سروسز
فوجی فاؤنڈیشن کی اسپورٹس سروسز
عسکری اسپورٹس سروسز
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو رہی ہے تو کیا اب ہائیکورٹ کو تین ہزار کنٹینرز اور موٹروے کی بندش نظر نہیں آرہی؟ اب سسٹم ایسے نہیں چل سکتا، یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے آنے سے اربوں کا نقصان ہوگا تو کھربوں کا نقصان تو یہ حکومت پہلے ہی کر چکی ہے، شفیع جان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکن کریں
#Pakistan
@ShafiJanPTI
عمران خان کو ختم شد ختم شد کرتے کرتے آرمی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے حواری عمران خان کو تو ختم شد نہیں کر سکے مگر اس ختم شد کے چکر میں چار سالوں میں عدلیہ ختم، میڈیا ختم، اسمبلیاں ختم، تجارت ختم، معشیت ختم، زراعت ختم، کرکٹ ختم، ہاکی ختم، نوکریاں ختم، آزادی ختم، کاروبار ختم، روزگار ختم، ٹیکسٹائل انڈسٹری ختم، بیرونی سرمایہ کاری ختم، امن و امان ختم، چادر و چار دیواری کی حرمت ختم، ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزت ختم، فوج کا وقار ختم، فوج کی عزت ختم، فوج کا بھرم ختم اور سب سے بڑھ کر عوام کا پیار اور اعتبار ختم شد کر دیا، پاکستان تحریکِ انصاف بدترین فسطائیت تو برداشت کر رہی ہے لیکن اتنی قربانیوں کے باوجود فسطائی ریاست کو چیلنج دیتی ہے، یہ جعلی اور کھوکھلا نظام اچھی طرح جانتا ہے کہ عوام صرف عمران خان کے ساتھ ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اگر حکومت اپنے سیاسی مخالف کی بہنوں سے بھی خوفزدہ ہو جائے تو یہ اقتدار کی طاقت نہیں، سیاسی بزدلی کی علامت ہے۔ خواتین کی گرفتاری فوری طور پر ختم ہونی چاہیے۔ حافظ حمد الله
#pakistan@iHafizHamdullah
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کسی کے باپ میں بھی ہمت نہیں کہ وہ گونر راج لگاۓ میں چیلنج کرتا ہوں انہیں گورنر راج لگا کر دکھائیں
ساڑھے چار کروڑ کا صوبہ ہے اگر گورنر راج لگا تو سب سے پہلے گورنر ہاؤس کا محاسبہ ہو گا پھر گورنر کا محاسبہ ہو گا
شفیع جان
اس وقت پشتونخواہ میں مارشلا کے بعد ن��تن یاو کے نامعلوم افراد کی بد ماشی چل رہی ہیں
کل اسمبلی کے اجلاس کو بھی خاطر میں نہ لاتے ہوئے لوگوں کے گھروں میں سیدھا گھس رہے
اگر ایک بندے نے بھی زبردست ردعمل دیا تو یہ لوگ کھبی اپنے دائرے سے نہیں نکلے گے اب ردعمل دینا ہوگا ورنہ ۔۔
27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریاں اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، ہر صوبے کی قیادت کو ان کی زمہ داریاں ان کے صوبوں میں دی گئی ہیں جن میں شاہراہوں کو بند کرنا اور پر امن مظاہرے شامل ہیں، دوسرے صوبوں سے اسلام آباد نہیں آنا اور اس بارے میں باقاعدہ تنظیمی ہدایات جاری ہوئی ہیں کہ اپنے اپنے صوبوں میں رہ کر کس طرح بڑے بڑے احتجاج کرنے ہیں، عسکری قیادت کی خیبرپختونخواہ میں بیٹھک، ڈینٹوک عطاء تارڑ کی پشاور میں بڑھکیں!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
عطا تارڑ سے پشاور پریس کلب میں راستوں کو بند کرنے کیلئے رکھے گئے کنٹینرز بارے سوال پر صحافی شہروز اظہر کو دھمکیاں، 'حض سوال پوچھنے پر مجھے زبردستی پی ٹی آئی کا سپورٹر قرار دینے کی کوشش کی گئی۔ اس کے بعد چند افراد، جنہیں میں ن لیگ کے ورکرز سمجھتا ہوں، نے مجھے گھیر لیا، ہراساں کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔'، شہروز اظہر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکن کریں
#Pakistan
@shehrozazhar1