🇵🇰 IMRAN KHAN BACK IN SOLITARY - SISTERS BEATEN OUTSIDE JAIL
While Imran Khan’s sisters waited all day to see him, following every court and jail protocol, they were denied access as he was thrown back into solitary confinement.
Punjab Police baton-charged the women, including Aleema, Uzma, and Noureen Khan, after cutting off the water and lights outside Adiala.
Noureen Khan was dragged on the road before being arrested. All three sisters, Aleema, Uzma, and Noureen, have now been detained.
Allegations point to interference by top officials, including Asim Munir and Maryam Nawaz, amid growing pressure around Khan’s detention.
Source: @MrsSFaisall
عمران خان نے بلکل سہی کہا تھا۔۔۔
شرم نہیں آئی، آپ کے گھر میں عورتیں نہیں ہیں؟ یا آپ اتنے بےشرم ہیں کہ آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا کوئی آپکی عورتوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرے۔ آپ بھی بیغیرت ہیں اور جو آپ کے ہینڈلرز آپ سے یہ سب کروا رہے وہ بھی بیغیرت ہیں،
#ذہنی_مریض_نامنظور
یہ کون سا پاکستان ہے؟ یہ کون سی انسانیت ہے؟ یہ کون سا دین ہے؟ ایسا ظلم تو کوئی کافر بھی نہیں کرتا۔ کسی کی ناموس کے ساتھ اس طرح کھیلنا، کسی کی بہنوں کو بے دردی سے مارنا، انہیں سڑکوں پر گھسیٹنا—یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ پاکستان ہے؟ کیا یہ قرآن ماننے والوں کا طرزِ عمل ہے؟
آج اڈیالہ جیل کے باہر پنجاب حکومت کے اشارے پر پنجاب پولیس نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی بہنوں اور دیگر عورتوں پر جو سفّاکی کی ہے، وہ انسانیت کے چہرے پر طمانچہ اور ریاستی طاقت کے بدترین استعمال کی مثال ہے۔ یہ ظلم صرف ظلم نہیں یہ اُس کردار کی زندہ تجدید ہے جس نے اہلِ بیتؑ علیھم السلام کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا تھا۔
یہ وہی روش ہے جو یزید کی فوج نے اختیار کی تھی، جب اہلِ بیتِ رسول علیھم السلام کی مقدس خواتین کی چادریں چھینی گئیں، ان کی حرمت پامال کی گئی، اور انہیں ظلم و جبر کا نشانہ بنایا گیا۔ آج جو کچھ ہوا ہے، وہ اسی یزیدی سوچ کا جدید روپ ہے۔ یزید کی فوج جب چاہے نام بدل لے، چہرہ بدل لے، مگر اس کے کردار کی بدبو زمانہ پہچان لیتا ہے۔
خواتین کی حرمت پر ہاتھ ڈالنے والے نہ مسلمان کہلانے کے لائق ہیں، نہ پاکستانی کہلانے کے۔ یہ وہی یزیدی کردار ہیں جنہوں نے تاریخ کو خون میں ڈبویا تھا، اور آج پھر اسی کردار نے اپنے چہرے سے نقاب ہٹا دیا ہے۔ ایسے ظلم کے سامنے خاموش رہنا بزدلی ہے، اور اس کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہر غیرت مند انسان پر فرض ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
تشدد کے بعد گرفتاری، اور پھر چکری میں عمران خان کی بہنوں کو سڑک پر چھوڑ کر پولیس کا فرار یہ یزیدی سوچ کی زندہ مثال ہے.
یزید نے بھی کربلا میں عورتوں پر ہاتھ اٹھایا تھا اور آج تک رسوائی اس کا مقدر ہے.
ظلم کرنے والے سمجھ لیں …!
ماؤں بہنوں بیٹیوں پر ہاتھ اٹھانے والوں کا انجام ہمیشہ عبرت ہی ہوتا ہے.
#ذہنی_مریض_نامنظور
یزید نے کربلا میں خواتین کے بالوں کو ہاتھ ڈالا تھا ,یہ یزید کی اولاد ہیں جنہوں نے آج عمران خان کی بہنوں خواتین کے بالوں میں ہاتھ ڈالا ہے - یہ مجرم ہیں انسان نہیں ہیں-
علامہ راجہ ناصر عباس
جب تک اکیلے اکیلے مار کھاتے رہو گے ساروں کو پھینٹا لگتا رہے گا، یہ آگ آپ کے دروازے تک بھی آئے گی، ہر ایک کے دروازے تک آئے گی. عمران ریاض خان
#FascismUnderAsimLaw#RegimeChangeInPakistan
امید ہے اپنے شہیدوں کا سودا نہیں کریں گے اور اصل ظالم کے خلاف کھڑے ہوں گے ۔ میں آپ کا مخالف ہوں مگر آپ کے مظلوم لوگوں کے انصاف کے لیے میں آپ کے ساتھ ہوں ، آپ بھی پاکستان کے مظلوموں کے ساتھ ضرور کھڑے ہوں
@SaadRizviReal92#گولی_کیوں_چلائی
ابھی سوتے رہو ، جب عمران خان حکومت میں آۓ گا پھر ہم سڑکوں پر آئیں گے ۔ ابھی نہ فلسطین کو کوئ مسلہ اور نہ ہی کشمیر کا کوئ مسلہ ہے ۔۔
آل پاکستان چابی ایسوسی ایشن
سازشیں کی
حکومت گرا دی
جھوٹے کیس بنائے
قاتلانہ حملہ کروایا
۹ مئی کا ڈرامہ رچایا
عدت جیسا غلیظ کیس بنایا
قید کر کے کال کوٹھری میں بند کر دیا
کہ کسی طرح عمران خان ٹوٹ جائے اور ڈیل کر لے۔
لیکن تمام حربوں کے باوجود عمران خان چٹان کی طرح مافیا کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے۔۔۔!!!
#ReleaseLeaderOfPakistan