کامیاب جلسہ کرنے پر میں تمام پاکستانیوں کو، پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کو ، عہدیداروں کو اور پارلیمنٹیرینز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج بھی پاکستانی قوم عمران خان صاحب کے ساتھ چٹھان کی طرح کھڑی ہے اور یہ رشتہ ہمیشہ کے لیے ہے انشاء اللّٰہ۔
@KomailMuavia313 Hum saudi arab ke defah k liay har waqt hazir hai laikn is dafa nahi q kay establishment apni mufaad k liay saudi k saat karha na ky haremain sharefain k liay
@AUKhanOfficial1@ImranRiazKhan Establishment walo ma shahid bhai ko naswar diya hai mou sa pata chal raha video me nazar araha ta kay yai hosh me reh kar kahi koi hakumat ke khelaf baat na krday
ایک طرف وزیراعلی کے خلاف ٹویٹ کرنے پہ دو کروڑ جرمانہ اور دوسری طرف وزیراعلی کو ہی سڑکوں پہ گھسیٹ دیا۔
اور پھر اگر ہم یہ کہیں کہ گیراجوں کا کام اج کل جہازوں میں ہو رہا ہے تو غلط نہ ہوگا۔
https://t.co/DrMzcuFIbR
عمران خان کی حکومت میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ فل فور پیٹرول 70 روپے لیٹر کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔
اور اپنی حکومت میں کہہ رہا کہ پیٹرول 544 روپے لیٹر ہونا چاہیے ۔۔۔