The only Man who saved All the children and teacher in batagram even the Pakistan military have many source and they can't save it 😔
#Batagram#pukhtoonkhwa#ourhero ,#Pakistan
At 12:00 PM today, #Bajaur was the last and the least important news on the list of Geo News, Pakistan’s largest news network. Pashtuns’ lives don’t matter and cause no commotion in Punjab. Punjabis completely indifferent to our tragedies. In fact, every tragedy in Pakhtunkhwa
”افغانستان میں سب سے پہلے جہاد کا فتویٰ مولانا مفتی محمود نے دیا تھا۔ یہ فتویٰ انھوں نے اکتوبر 1979ء میں دیا تھا اور اپنی علالت کے باعث بڑے صاحبزادے مولانا فضل الرحمن کو جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں منعقدہ علماء کے جرگے میں بھیجوا کر وہاں افغانستان جہاد شروع کرنے کی تلقین کی
باجوڑ کے جے یو آئی ورکرز کا خون اتنا سستا ہے کہ ان کی مرکزی قیادت نے ابتک آنے کی زحمت ہی نہیں کی۔ مولانا خود اس غمزدہ باجوڑ کے دلجوائی و غمرازی کیلئے کیوں نہیں آتے ؟
#BajaurBlast
پٹرول سستا, اسحاق ڈار
ایک کی بجاے موٹرساٸیکل پر تین لوگ سفر کریں اسی طرح فی لیٹر پٹرول اکانوے 91روپے کا اتا ہے ڈار اسحاق!!
کرولا ایکس لاٸ میں پانچ بندوں کے بجاے دس سفر کریں اسی طرح 136 کا فی لیٹر ایگا!! ڈار اسحاق
ایک ضروری اعلان "
فیس بُک پر جتنی بھی لڑکیوں کی نام پر فیک آئی ڈیز ہیں ، وہ ساری پی ٹی آئی والوں کی ہے ، کیونکہ آن کے ایک بڑے انکر کے چھ فیک آئی ڈیز ہیں اور ان دو تین لڑکیوں کی نام پر ہے ، وہ شیخ رشید کی بات بھی سچ نکلی کہ یہ آگے سے پرویز نظر آتے ہیں اور پیچھے سے پروین
سننے میں آرہا ہے کہ ترکی اور سوریا میں جو زلزلہ ہوا ہے اس جٹکھے تین دن تک جاری رہیں گے، لہذا! دوستوں سے درخواست ہے کہ ذرا احتیاطی تدابیر اختیار کر لے
سلمان خان صافی ۔۔۔۔
#زلزال_سوريا_تركيا#Turkey