@MohsinHijazee Even if there is a bubble. But history shows that bubbles don’t kill the technology. The internet bubble burst, but companies like Amazon and Google emerged stronger. AI will probably go through correction, not collapse.
PRESS SEC on U.S.-Iran negotiations: The Pakistanis have been incredible mediators and we really appreciate their friendship and efforts to bring this deal to a close.
The President feels it's important to continue to streamline this communication through the Pakistanis.
"اسلام آباد اکارڈ"
پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونے کیلئے تیار ہے
مالی امداد کرنے کیلئے تیار ہے
کاروبار کرنے کیلئے تیار ہے
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
اب اسلام آباد کو تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بنا دینا ہے، موٹروے ایگزٹس پر موجود زمینوں پر بڑے ایونٹ ہالز بنائیں، کراچی، گوادر، سیالکوٹ کو دنیا کے تجارتی ایوینٹس کا ہب بنائیں تا کہ سال بھر رونق اسی طرح رونق لگی رہے
DEAR PAKISTAN, THANK YOU FOR WHAT YOU'VE DONE
As you know, I'm very critical of some of your domestic policies, but I applaud you for ending one of our generation's most dangerous wars
ویسے تو آئی ایس آئی کس طرح کام کرتی ہے، خالق کائنات اور خود ان کے سوا کوئی نہیں جانتا لیکن، خارجہ امور اور بیرونی ایجنسیوں پر نظر رکھنا ایکسٹرنل ونگ کی ذمہ داری ہے۔
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہر طرح کی شہرت سے دور گمنام رہ کر ملک کی خدمت کرتے ہیں، ان کو سب کے سامنے ایوارڈز نہیں دئیے جاتے، ان کے انٹرویوز نشر نہیں ہوتے، یہ سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں۔ ان کی متعدد شناختیں ہوتی ہیں، کئی ایڈریس اور کئی نام۔ ملکی سیاست سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہوتا، یہ لوگ بھارت، سری لنکا، افغانستان، اسرائیل،امریکہ ، یورپ، چین، ترکئیے، عرب ممالک سمیت دنیا کے چپے چپے پر نظر رکھتے ہیں۔
اسرائیل کی خفیہ ہٹ لسٹ تک یہ ہی لوگ اس طرح پہنچے کہ امریکی صدر کو پاکستان نے بتایا کہ اسرائیل اب ان دو ایرانی رہنمائوں کو نشانہ بنانے والا ہے۔
لیکن اتنا بڑا کارنامہ جن لوگوں نے انجام دیا ان کے نام سے کوئی واقف نہیں شاید ان کے گھر والے تک نہیں جانتے کہ وہ حقیقی دنیا کے کس ہیرو کے ساتھ رہتے ہیں۔
خارجہ امور میں اس وقت پاکستان کی حیرت انگیز کامیابیوں کی خوشییاں مناتے ہوئے ان کو بھول جانا بہت بےوفائی ہو گی۔
آئیے ہاتھ اٹھا کر ان کے لیے دعا کریں اور ان کو سلام پیش کریں کیونکہ اس سے زیادہ ان کو ہم سے کچھ چاہئیے بھی نہیں، نہ ہی شہرت، نہ ایوارڈز، نہ چرچا نہ شور۔
آپ ہمارے ہیروز ہیں، آپ کی خدمت کو سلام ، آپ کے جذبوں کو سلام ، آپ کے ہنر کو سلام۔ آپ کی خدمت کا صلہ ہم نہیں دے سکتے سوائے دعا کے، سوائے دلوں میں احترام کے۔
پروردگار آپ پر اپنی رحمتوں کا سایہ ہمیشہ بنائے رکھے، آمین۔