شہید ہو کے بھی تو زندہ ہے ہر دل میں
نام حسینؑ ہے، ہمت کی آواز ہے
سلمان کہتا ہے لبیک یا حسینؑ
تیری راہ پہ چلنا ہی عبادت کا راز ہے
*لبیک یا حسینؑ*
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
فرات بہتا تھا پاس، پر اپنے لیے نہ مانگا
یزید کی بیعت ٹھکرا کے تو نے دنیا کو سکھایا
سر کٹ جائے مگر ضمیر نہ بکا
سلمان آج بھی جب نام لیتا ہے تیرا
سینہ تان کے کھڑا ہو جاتا ہے حق کے لیے
تو نے سکھایا کہ زندگی کیا ہے
حق پر جینا، حق پر مر جانا ہے
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
Salam-e-Hussainؑ*
کربلا کی خاک سے وفا کا سبق ملا
سلمان کے دل میں عشقِ حسینؑ جگا
نام جب لیتا ہوں تیرا، یا حسینؑ
آنکھوں سے اشکِ عقیدت کا دریا بہا
تین دن کی پیاس میں تو نے صبر کی چادر اوڑھی
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
جو ظلم سے ٹکرا جائے، جو حق پہ ڈٹ جائے
اس کی منزل کربلا سے ہو کے گزرتی ہے
آج بھی صحرا پکارتا ہے ہر لمحہ
"لبیک یا حسینؑ، لبیک یا حسینؑ"
اللہ ہمیں بھی حق پر ڈٹنے کی توفیق دے۔ آمین
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
حق کے لیے لہو دیا، باطل کا غرور توڑ دیا
فاطمہؑ کا چاند تھا، علیؑ کا شہزادہ تھا
اسلام بچانے آیا، خود کو مٹا کے دکھا گیا
شہید ہو کے بھی وہ آج تک زندہ ہے
نام حسینؑ ہے، ہمت کی معراج ہے
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
تین دن کی پیاس تھی، فرات بہتا تھا پاس
اپنوں کے لیے تھا پانی، خود نہ لیا اک گھونٹ بھی
یزید کی بیعت سے انکار کر دیا
سر کٹا دیا مگر جھکنا گوارا نہ کیا
تیر برس رہے تھے، بدن زخموں سے چور
سجدے میں گرتے ہی پیشانی میں تیر اتر گیا
پھر بھی لب پہ جاری تھا "اللہ اکبر" کا نعرہ
*شہادتِ حسینؑ - حق کی داستان*
کربلا کی دھوپ تھی، حق کی آزمائش تھی
ہر طرف ظلم کا راج، باطل کی فریاد تھی
سینہ تان کے کھڑا تھا نبیؐ کا لال حسینؑ
ساتھ وفا کے ستر، لب پہ بس اللہ کی پکار تھی
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
40 din tak Fajr ke baad 129 baar Surah Kausar parhne ko “Kausar ka wazifa” kehte hain. Is se qarzon se nijat aur maal me barkat milti hai. Muharram ke ashre me shuru karna mustahab samjha jata hai
*5. Hauz-e-Kausar naseeb hoga*
Nabi ﷺ ko Qayamat ke din Hauz-e-Kausar ata hoga
*Surah Al-Kausar سورة الكوثر* Qur’an ki sab se chhoti surah hai — sirf 3 ayaat. Muharram me iski tilawat ke kuch khaas fazail ulama ne zikr kiye hain:
*1. Barkat aur kasrat-e-khair*
Surah Kausar “Kausar” ka matlab hi “bahut zyada bhalai” hai. Muharram me parhne se rizq,
*3. Aulad aur nasl me barkat*
Ye surah Nabi ﷺ ko “Kausar” ki basharat deti hai. Ulama kehte hain jo be-aulad log Muharram me isko kasrat se parhen, Allah unhe nek aulad ata karta hai.
*4. Qarz aur tangdasti door hoti hai*
wo Qayamat ke din Nabi ﷺ ki shafa'at ke qareeb hoga.
*3. Dua qabool hoti hai*
Koi bhi dua shuru aur akhir me Darood ke baghair mukammal nahi hoti. Darood dua ki qabooliyat ki kunji hai.
*Darood e Pak / Durood Sharif* صلى الله عليه وسلم
*1. Allah ki rehmat aur 10 guna sawab*
Jis ne 1 baar Darood parha, Allah us par 10 rehmaten bhejta hai, 10 gunah maaf karta hai, aur 10 darjaat buland karta hai.
*2. Qayamat ke din shafa'at*
Jo kasrat se Darood parhta hai
Abu Huraira reported that the Messenger of Allah *Prophet Muhammad PBUH *محمد ﷺ*
"Verily, among the best of you are those with the best character." (Sahih al-Bukhari 3559, Sahih Muslim 2321)
وفا کا وہی قحط ہے یہاں
*یہ دنیا بھی مثلِ کوفہ ہے
*اردو ترجمہ:*
کوفہ سے مراد وہ شہر ہے جہاں لوگوں نے امام حسین رضی اللہ عنہ سے کیے گئے وعدے توڑ دیے تھے۔ تو اس شعر کا مطلب یہ ہے: جس طرح کوفہ میں وفا نہیں تھی، آج کی دنیا میں بھی وفاداری اور وعدے نبھانا نایاب ہو گیا ہے۔
پولینڈ میں دو تین جگہوں پہ کل ایسے ہوا ہے کہ چھٹیوں کی وجہ سے گھر کے باہر بچوں نے لیموں کے پانی کا سٹال لگایا تھا اور وہ لیموں پانی بیچ رہے تھے۔
اور دنیا میں سڑیل ہمسائیے ہر جگہ ہوتے ہیں سو یہاں بھی کسی ہمسائے نے پولیس کو کال کر دی کہ یہ بچے غیر قانونی طور پر چیزیں بیچ رہے ہیں۔ جس پر پولیس نے آکر اُن بچوں سے نا صرف وہ سارا لیموں پانی اپنے ذاتی پیسوں سے خرید لیا بلکہ اُن بچوں کو شاباش بھی دی کہ آپ کاروباری سوچ رکھ کر بہت اچھا کر رہے ہیں۔
یہ خبر کل سے پولش میڈیا پر وائرل ہے اور پولیس کے اس رویے پر ہر کوئی شاباش دے رہا ہے کہ سڑیل ہمسائیوں کی بات ماننے کی بجائے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنا بہت اچھی کاؤش ہے۔