اگر کھو گيا اک نشيمن تو کيا غم
مقامات آہ و فغاں اور بھی ہيں
تو شاہيں ہے ، پرواز ہے کام تيرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہيں
اسی روز و شب ميں الجھ کر نہ رہ جا
کہ تيرے زمان و مکاں اور بھی ہيں۔
#NawazSharif
یہ ہے وہ گنڈا گردی ، بد تہذیبی جو عمران صاحب کا تحفہ ہے ۔ نیشنل اسمبلی میں آئین پہ حملہ پارلیمان پہ حملہ اور پنجاب اسمبلی میں پہلے آئین پہ حملہ اور کب وہ سازش ناکام تو عمران صاحب نے ڈپٹی سپیکر پہ حملے کا حکم دیا
Look what you did to him!
The fact that he came back from London despite being well aware of the pettiness & vindictiveness establishes that he was not evading accountability in any way. If it were accountabity intended, you wouldn’t have risked his life. Shame!