شاہ زین قریشی آج 28ویں ترمیم اور صوبوں کی تقسیم پر بات کر رہے ہیں، 26ویں ترمیم کے وقت انہوں نے ISI کے ساتھ مل کر اپنی اہلی�� کے اغوا کا جھوٹا بہانہ بنایا اور اپنی بہن کے ذریعے یہ کہانی عوام تک پہنچائی
اس سارے ڈرامے کا مقصد یہ تھا کہ اگر عاصم منیر کو 26ویں ترمیم کے لیے شاہ زین قریشی کے ووٹ کی ضرورت پڑے تو وہ ووٹ دے دیں اور بعد میں اہلیہ کے اغوا کی کہانی سنا کر کہیں کہ وہ مجبور تھے
اب اگر PTIنے 28ویں ترمیم یا صوبوں کی تقسیم پر فیصلہ سازی کرنے میں شاہ زین قریشی جیسے لوگوں کی راۓ بھی لی تو عمران خان کا نام لے کر عاصم منیر کا فیصلہ چلایا جائے گا
لاہور میں عمران خان صاحب کی مظلوم ہمشیرہ نورین آپا نے اپنے گھر ملاقات کی دعوت دی جو حال ہی میں 55 روز کی ظالمانہ قید کاٹ کر رہا ہوئی ہیں۔مل کر حیرت ہوئی کہ ایک سابق وزیراعظم اور عالمی شخصیت کی بہنیں اتنی سادہ اور درویش مزاج بھی ہو سکتی ہیں۔ساری گفتگو میں انہیں اپنے بھائی اور خاندان کی بجائے دوسروں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کر کے رنجیدہ و آبدیدہ ہوتے دیکھا۔یہیں پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی سے بھی ملاقات ہوئی اور یہ دیکھ کر دہری حیرت ہوئی کہ ایک ��تنی مصروف خاتون نہ صرف میری شاعری کی مداح تھیں بلکہ میرے حالات و قید و بند کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات سے پوری طرح آگاہ اور فکر مند بھی نظر آئیں۔
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥
@aniqnaji
خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب ��ے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
First they came for Imran Khan,
And Bilawal said nothing,
For he was not Imran Khan.
Then they came for the judges,
And Bilawal said nothing,
For justice was not his concern.
Then they came for the journalists,
And Bilawal said nothing,
For the truth was inconvenient.
Then they came for the Constitution,
And Bilawal said nothing,
For power was more precious than principle.
Then they came for democracy,
And Bilawal applauded,
For he had been promised a seat at the table.
And finally, they came for his constituency,
And Bilawal cried out in protest.
But there were no judges left to hear him,
No free press left to speak for him,
No Constitution left to protect him,
And no democracy left to defend him.
For he had stood silent while they dismantled it all,
Never imagining that one day he would need what he buried.
پشاور کی خاتون شہری سارہ سیال نے جوتوں کے مشہور برانڈ NDURE سے 4,999 روپے مالیت کے جوتے خریدے۔ جب وہ بل ادا کرنے لگیں تو انہوں نے دیکھا کہ بل میں 20 روپے شاپنگ بیگ کے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ سارہ نے کہا کہ اس بیگ پر آپ کے برانڈ کا لوگو اور نام لکھا ہوا ہے، جس سے تشہیر آپ کے برانڈ کی ہوگی، تو اسکی قیمت میں کیوں ادا کروں؟ بتایا گیا کہ یہ کمپنی کی پالیسی ہے، ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ یہ 11 اکتوبر 2026ء کی بات ہے۔
سارہ نے 23 اکتوبر کو NDURE کے خلاف پشاور کی کنزیومر کورٹ میں شاپنگ بیگ کے 20 روپے واپس لینے کے علاوہ مزید ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ خاتون نے اپنی شکایت کے ثبوت میں کمپنی کے شاپنگ بیگ کی تصویر اور رسید، جس پر شاپنگ بیگ کے 20 روپے درج تھے، جمع کروائی۔ جس کے جواب میں NDURE نے تسلیم کیا کہ لوگو والے بیگ کی قیمت 20 روپے تھی، لیکن یہ قیمت خاتون سے چھپائی نہیں گئی تھی اور نہ ہی انہیں اس شاپنگ بیگ کی خریداری پر مجبور کیا گیا تھا، بلکہ خاتون نے اسے اپنی مرضی سے خریدا تھا۔
سارہ کا مؤقف تھا کہ جوتے جیسی بنیادی چیز خریدنے کے بعد اسے اٹھانے کے لیے دیا جانے والا شاپنگ بیگ کسٹمر کا حق ہے اور اس پر اضافی قیمت وصول کرنا، وہ بھی اپنے برانڈ کی تشہیر والے تھیلے کی قیمت کسٹمر سے وصول کرنا، غلط ہے۔ یہی عدالت حال ہی میں کپڑوں کے معروف برانڈ "کھاڈی" کے خلاف بھی لوگو والے شاپر کی قیمت لینے پر ہرجانے اور جرمانے کا فیصلہ دے چکی ہے۔
کنزیومر کورٹ کے جج نصراللہ خان گنڈاپور نے پرسوں، 14 نومبر کو محض 21 دنوں میں کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ خاتون شاپ پر جوتے خریدنے گئی تھیں، نہ کہ کوئی اضافی تشہیری مواد خریدنے، جو کہ عام طور پر دکان کی تشہیر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کوئی بھی عام کسٹمر یہی توقع رکھتا ہ�� کہ خریداری کے بعد سامان لے جانے کے لیے شاپنگ بیگ مفت فراہم کیا جائے گا۔ NDURE کمپنی کو اس لین دین سے دوہرے فوائد حاصل ہوئے؛ پہلا جوتے کی فروخت کا فائدہ اور دوسرا برانڈڈ شاپنگ بیگ کی فروخت کا۔
گاہک کوئی کمپنی کا مارکیٹنگ ایجنٹ نہیں ہے کہ وہ برانڈ کی تشہیر والا بیگ عوامی جگہوں پر اٹھا کر ��ھرے اور اس کی الٹا قیمت بھی خود ادا کرے۔ یہ کمپنی کی جانب سے ایک فریب پر مبنی اور غیر منصفانہ تجارتی عمل ہے، جو تحفظِ صارفین کے قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔ "کھاڈی" کے خلاف دیا گیا اس عدالت کا فیصلہ ابھی تک کسی اعلیٰ عدالت نے معطل یا ختم نہیں کیا ہے۔
سائلہ سارہ سیال سے شاپنگ بیگ کی مد میں ناجائز وصول کیے گئے 20 روپے انہیں فوری واپس کیے جائیں۔ سائلہ کو ذہنی اذیت اور مقدمہ بازی کی زحمت کے ازالے کے لیے 20 ہزار روپے بطور ہرجانہ ادا کیے جائیں۔ اس غیر قانونی اور غیر منصفانہ تجارتی عمل پر مزید 20 ہزار روپے بطور جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کروائے جائیں۔
عدالت نے ان احکامات ک�� ساتھ سارہ سیال کی کمپلینٹ منظور کر لی۔
جس کو میری ملاقات سے اعتراض ہے وہ سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفی دے دے۔۔ لطیف کھوسہ
دل کی بات زبان پر آہی گئی، لطیف کھوسہ آپ کون ہوتے ہیں کسی سے استعفی مانگنے والے پارٹی ڈسپلن کی پہلے خلاف ورزی تو یہی ہے جو آپ نے کردی ، دوسرا یہ کہ آپ عمران خان کے نامزد سیکریٹری جنرل کے حوالے سے بات کررہے ہیں کس نے حق دیا آپکو ؟ آپ کے معاملات پر جب میں نے پہلے بات کی تھی جب آپ نے کہا تھا عدالت میں کہ میں تیاری سے نہیں ہوں وقت چاہیئے جس پر میں نے کہا تھا کہ۔ ایمان علی کے کیس کی تیاری تھی، زرداری کیس کی تیاری تھی۔ عمران خان کے اتنے اہم کیس کی تیاری کس لیئے نہیں تھی۔ جب کہ آپ تو ��دالتوں میں پیش ہی نہیں ہورہے ہوتے تھے خان صاحب کے کیسسز میں۔ تو آپ نے میرے ٹویٹس کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو بھیج کر کہا تھا کہ اسے عہدے سے ہٹاو یہ میرے خلاف لکھ رہی ہے اس سے پوچھا جائے جس پر میرے لیئے سندھ میں بھی کالز کی گئیں کے اسے ہٹاو میرے نزدیک سچ کی اہمیت ہے عہدے آنے جانے والی شے ہیں جو مجھے تو کبھی قید میں نہیں رکھ سکتے یہ بھول ہے آپ جیسوں کی ، وہ تو ہمارے لوگ سمجھدار تھے انہوں نے اس پر مجھ سے بات نہیں کی ورنہ اس پر بھی میں ایسی باتیں سامنے لاتی کہ آپ پھر بات نا کرسکتے تھے۔ آپ اپنی سوچ کو اپنے پاس رکھیں اور سلمان اکرم راجہ @salmanAraja سے جو تکلیف ہے وہ اس وقت عمران خان کے تمام ساتھیوں کو اور اسکے کارکنان کو سمجھ آرہی ہے ۔۔۔۔ہم پارٹی ڈسپلن کو ملحوظ خاطر رکھ کر بات کررہے ہیں ورنہ دوسری جماعتوں سے آنے والوں کی ہمدردیاں آج بھی وہیں ہیں ہمیں معلوم ہے ، لہذا ہم نے تو پہلے ہی جب عمران خان سے ملاقات کرکے باہر آئے تھے کہہ دیا تھا کہ اتنے دانت کیوں نکل رہے ہیں کیا وجہ ہے ایسے تو حالات نہیں تھے کہ اتنی خوشی دیکھائی جاتی ۔۔۔۔ کیونکہ ہم نورین نیازی عظمی خان ، علیمہ خان کے پریس کانفرنس میں چہرے اور رونا بھول نہیں سکتے جو اپنے بھائی کو جن حالات میں دیکھ کر آئیں تھیں، ہمیں سچ بھی پتا چلتا ہے اور جھوٹ بھی۔ اب آپ کو ہم سب کی جانب سے وارننگ ہے کہ سنبھل کر رہیں اور سنبھل کر بات کرنا سیکھیں، یہ تحریک انصاف ہے پیپلزپارٹی نہیں، اور آپ جن مافیا کے ساتھ مل کر یہ سب کررہے ہیں ان مافیا سے ہمیں مقابلہ کرنا آتا ہے لہزا اب آپ کو ہوش کے ناخن لینے چاہیئے ہیں ۔۔۔۔
سچ بولنا ضروری ہے اس لیئے کہ عہدے سے زیادہ سچ کی اہمیت ہے ۔۔۔۔
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط
اریخ: 16 نومبر 2026ء
بخدمت:
* جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔
میرے معزز لارڈشپس!
11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔
میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی ��ہ گیا ہے۔
میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔
ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔
ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔
وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔
مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔
اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔
اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھ�� ایسا ہی کر رہا ہوں۔
20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔
مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔
یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔
نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔
کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔
ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔
اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔
میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔
یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔
طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔
* مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
* مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
1/3
اسٹیبلشمنٹ کھوسہ سے ملاقات کرواتی ہے لیکن قاسم خان سے بات نہیں کرواتی
وہ میرے باپ عمران احمد خان نیازی کو اہستہ اہستہ مار دینا چاہتے ہیں اور پہلے بھی انہوں نے کافی دفعہ ان پر حملے کیے ہیں🥲
کوئی ڈیل نہیں ہے۔
عمران خان کا خاندان ان کی طرف سے ڈیل کے لیے کسی بیک چینل میں نہیں ہے۔ نہ اب، نہ کبھی۔
وہ تین سال سے زائد جیل میں ہر ڈیل ٹھکراتے آئے ہیں۔ کیا کوئی واقعی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اب ڈیل کر لیں گے؟
منگل کو ان کی بہنیں اڈیالہ میں ان سے ملنے جائیں گی۔ اگر بہنوں کو دروازے پر ہی روک دیا گیا، تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔
خاندان عمران خان اور ان کے اصولوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ آزادی یا موت۔ کوئی ڈیل نہیں۔
#ChargeThemOrReleaseThem
معدنیات کھودنے سے اگر قوم کی حالت بہتر ہوتی تو بلوچستان پاکستان کا سب سے زیادہ غربت والا صوبہ نہ ہوتا۔ معدنیات اللہ رب العزت کا تحفہ اور اسے نکالنے والے دہائیوں سے عذاب بنے ہوئے ہیں۔
سینڈک، ریکوڈک اور چاغی ضلعے کی اربوں ڈالرز کی معدنیات آجتک وہاں کے لوگوں کی قسمت نہیں بدل سکیں۔ وہ ہمارے ملک کے غریب ترین لوگ ہیں جنکے 88 فیصد گھر آج بھی کچے ہیں۔
اللہ کے ساتھ لاکھ سپاہیوں سے کچھ اور سوال:
۱) جب آپ کو پتہ ہے کہ ملک ڈوبتا جا رہا ہے، غربت کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں اور لوگ بہت پریشان ہیں تو آپ کبھی سوچتے ہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
۲) کبھی سوچا ہے کہ عمران خان کو قیدِ تنہائی میں کون سی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں رکھا ہے؟ کوئی ایسی رولنگ ��ے نہیں ہے عدالت کی تو کس طرح عاصم منیر سے کوئی سوال نہیں پوچھتا کہ اتنی زیادہ کھلے عام قانون کی خلاف ورزی کیوں کر رہے ہیں؟
۳) عمران خان کی فیملی کو کیوں ابھی تک جیل میں رکھا ہے اور طبعی سہولیات کیوں نہیں فراہم کی جارہی ؟ اگر آپ کی فیملی میں سے کسی کے ساتھ اتنا ظلم ہوگا تو بھی چپ رہیں گے؟ کیوں ایک ڈکٹیٹر کو اجازت ہے کہ کسی عوامی لیڈر کی اور اس کے خاندان کی جان خطرے میں ڈالے۔ کسی کو کچھ ہوا تو اپنے آپ کو زمہ دار سمجھیں گے یا ضمیر جواب دے چکا ہے؟
۴) ہر کچھ دنوں میں اپنی ہی عوام کا قتل عام کرتے ہیں آپ کے ساتھی۔ کبھی پوچھا ہے کہ کیسے کر لیتے ہیں؟ ان سے دوستی رکھتے ہیں یا ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں۔ کبھی سوچا ہے اللہ کو کیا جواب دیں گے؟
۵) آپ میں سے کافی لوگ اعلیٰ عہد��ں پر پہنچیں گے کسی دن۔ جب وقت بدلے گا اور آپ سے سوال ہوگا کہ جب ظلم عروج پر تھا تب آپ نے کچھ کیا تھا یا صرف تماشہ دیکھتے تھے؟ کوئی پوچھے گا کہ آپ نے اپنے بچوں کو قتل کی روزی کیوں کھلائی تو کوئی جواب ہوگا؟
۶) قتل عام، عورتوں اور بچوں کے ساتھ ظلم، کھلے عام قانون کو روندنا، اور عوام کے ساتھ روز ظلم کے خلاف آپ اپنے بڑوں سے سوال نہیں پوچھتے تو کیا آپ بھی گنہگار نہیں ہیں؟ اللہ نے جتنی آواز دی ہے اس کو ضائع کر کر اپنے آپ کو اللہ کی فوج کیسے کہہ لیتے ہیں؟
یہ وقت تو گزر جائے گا، کافی سارا تو گزر بھی گیا، مگر آپ کا پچھتاوا شاید کبھی کم نہ ہو! زندگی صرف سانسیں لینے کا نام نہیں ہے، اللہ نے جو کچھ دیا ہے اس امانت کو ٹھیک طرح استعمال نہیں کیا تو پھر کیا جیا!
اگر فوج کو ہماری علیمہ آپا، نورین آپا اور عظمیٰ آپا کی پیغام رسانی قبول نہیں تو ہمیں بھی اُن کے مشالی، مروتی، گنڈاپوری اور کھوسے کی پیغام رسانی پر رتی برابر اعتبار نہیں
کیا سلمان اکرم راجہ صاحب نئے صوبوں کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ پہلے ۳۵ سیکنڈ سننا بڑا ضروری ہے! سلمان بنیادی طور پہ کہہ رہے ہیں کہ نئے صوبے بن سکتے ہیں اگر مختلف علاقوں کے لوگوں کی رائے درست طرح credible way سے معلوم کہ جا سکے! مگر لاہور میں جناب محسن نقوی صاحب نے بھی یہی بات کی ہے، کہ سیاسی جماعتیں خود سے ہی ریفرنڈم کرا لیں- دونوں چیزیں کو جوڑ دیں تو ۲۸ ترمیم پہ اتفاق ہوتا نظر آتا ہے؟ کیوں؟ اس لئے کہ موجودہ شکل میں آئین یہ کہتا ہے کہ کسی بھی صوبے کی اسمبلی کی تین چوتھائی (اگر میرا یاداشت ٹھیک ہے) اکثریت سے نئے صوبے کی قرارداد منظور کرے تو پھر وفاقی پارلیمنٹ آگے بڑھ سکتی ہے! اب اگر ۲۸ ترمیم اسے تبدیل کر دے تو پھر ریفرینڈم تو اچھے برے ہو ہی جایں گے! اعجاز شفیع صاحب کا گوگل پاکستان بھی کام آ سکتا ہے 😂
مگر سیاست Quid Pro Quo کی بنیاد پہ ہوتی ہے! اب اگر پاکستان تحریک انصاف جنرل عاصم منیر کی مدد کرنا چاہ رہی ہے، تو اس سخاوت سے اسے ملے گا کیا؟ یہ عمران خان کو ایک ہفتے کے لئے ھسپتال تو لیجا نہیں سکے؟ یا اب یہ بھی قوم کے وسیع تر مفاد کہ کہانی سنائیں گے؟ پہلے ۳۵ سیکنڈ
The United States faces serious allegations of violating international law and undermining democracy in nuclear-armed Pakistan.
Critics of the alleged regime change and ongoing repression argue that the democratic rights and civil liberties of Pakistan’s more than 258 million people must be respected.
📍
شہباز گل نے خبردار کردیا ۔!!!!🛑
جنرلز جو سب کی شلوار کے اندر گھستے ہیں, وہ اس بار مولانا کی شلوار کے اندر گھس گئے ہیں اور انہیں بے آبرو کرنے کی کوشش کی گئی ۔!!!
لیکن یہ سب ملا جھلا کام ہے ۔ اور یہ معاملہ اس سے بھی بہت آگے جائے گا ۔ چونکہ مولانا نے ہر جگہ پر جنرلوں کا ساتھ دیا ۔ پھر چاہے وہ 26 ویں ترمیم ہو یا 27 ویں ترامیم ۔ ہر جگہ جنریلوں کے گندے کام کا ساتھ دیا ہے ۔ اس لئے سب کو پتہ ہے کہ, چھوٹے موٹے حملے سے عوام کو یقین نہیں آنا ۔ اس لئے معاملہ اتنا خون ریز اور اتنا گندہ کرکے آپ کو دکھایا جائے گا ۔ تاکہ آپ یقین کرلیں کہ, یہ نورا کشتی نہیں ہے ۔ یہ اصل لڑائی ہے ۔🚨