میری پوسٹ سے آپ کو اختلاف ہوسکتا ہے کیونکہ ہر انسان کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے ۔
اس پر اظہارِ اختلاف اور تنقید آپ کا حق ہے ۔
لیکن اظہارِ اختلاف یا تنقید کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ گالی ہی دیں۔
میں گالی دینے میں پہل نہیں کرتا مگر اگر کوئی گالی دے تو پھر میں بہتر گالیاں بکتا ہوں۔
جمی @JimmyVirkk آپ نے ہوش سنبھالی اور اپنے والد سے لڑ پڑے کے تم نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے ہمیشہ ساتھ والے انکل نے خیال رکھا ہے تو سوچیں اس وقت آپکے والد پر کیا گزرے گی جنہوں نے اپنے گوڈوں سے آپکی بنیاد رکھی ہو
باپ سے اگر اختلاف ہوجائے تو اپنی ماما پر پرائے مرد نہیں چڑھا دیا کرتے
@Kamran_Yousaf@NazishIMalik_ کامران بھائی ایران جس نے انڈین پراکسی کو پاکستان کے خلاف جگہ دی کیا وہ کبھی ایسا کر سکتا ہے چاہے وہ ترلوں سے ہی ڈیل کر رہا ہو۔
@miandawoodadv میاں صاحب اس وقت جو موسم ہے اور حالیہ میڈیکل ایمرجنسی ہیں یہ واقع مشکل ہے کہ وینٹیلیٹر دستیاب ہو سکے۔ گزشتہ چند دنوں میں کئی ہرٹ اٹیک تو اپنے عزیزو اقارب میں دیکھ چکا ہوں ۔
جن کو سٹنٹ کی ضرورت ہوتی فوری پروسیجر کیا جا رہا۔
باقی ان کی تعداد میں اضافہ کی ضرورت ہے ۔