منافقت کی انتہا : مغرب میں جا کر بتاتے ہیں عمران خان ایک مذھبی آدمی اور کٹر مسلمان ہیں اور پاکستان میں اسے یہودی ایجنٹ کہتے ہیں ، کیونکہ عالمی میڈیا آپ کوجھوٹ بولنے نہیں دیتا
جو آج عمران خان کیلئے نہیں بولیں گے نہیں نکلیں گے سب مارے جائیں گے ۔۔آج عمران خان کی باری کل تمہاری آئے گی تمہارے لیے بھی کوئی نہیں نکلے گا
اعتزاز احسن
دو جنرلز کا دومنتخب رہنماؤں کو حکومت سے ہٹا کو قید میں ڈال دیا جانا۔
ایک کا مشن مکمل، دوسرا اکتوبر 2025 سے انہیں لائنز پر کاربند۔
لیکن پاکستانی عوام باشعور ہے۔ عاصم السیسی منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ پاکستان کو مصر نہیں بننے دیا جائے گا۔
#WorldSpeakingUpForKhan
کامران اکمل پر بھی تھا تھو ہورہا ہے!!
کامران اکمل کو سوشل میڈیا والوں نے تن کے رکھا ہے!
کامران اکمل نے اڑتا ہوا تیر لیا تاکہ محسن نقوی اسکو بھی نوکری پر رکھ سکے, لیکن سوشل میڈیا والوں نے اسکی دھجیاں بکھیری 🔥🔥
مت بھولیں کہ عمران خان ایک عظیم کپتان تھا، ایویں تو ورلڈ کپ نہیں جیتا تھا۔ رمیز راجہ، جاوید میانداد، یہ سارے اس سے بہت محبت کرتے ہیں اور پھر ہیرو تو ہیرو ہوتا ہے ! نجم سیٹھی ۔۔۔
@najamsethi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
عمران خان کے لخت جگر,
اسوقت اپنے والد کے لیے ہر میدان میں لڑ رہا ہے!!♥️
دنیا کو کہہ رہا ہے, میرے والد کو 1 ہزار دن سے ناحق قید رکھا گیا ہے, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!!
”آج فیصل آباد میں مزدور رہنماؤں سے بھرپور مکالمہ ہوا۔ ملک میں جو ظلم اور جھوٹ کا نظام مسلط ہے اس کے خلاف پی ٹی آئی مزدوروں اور کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ عمران خان جیل میں اسلئے ہے کہ وہ غریب کا مقدمہ لڑ رہا ہے “
@salmanAraja
حامد میر پوری دنیا کو بتا رہا ہے🛑
عمران خان کو منٹلی ٹارچر کیا جارہا ہے,
عمران خان پچھلے 3 سال سے قید میں ہے,
عمران خان پچھلے 10 ماہ سے قید تنہائی میں ہے
عمران خان کو ڈیل کی آفر ہوئی ہے,
لیکن عمران خان نے ڈیل کو بار بار ریکجیٹ کیا ہے!
عمران خان نے دو ٹوک کہا تھا ڈیل نامنظور
چھا گئے شعیب اختر 🔥
تابش ہاشمی: پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹر کون ہے؟
شعیب اختر:
“عمران احمد خان نیازی۔ نہ صرف پاکستان اور برصغیر پاک و ہند کا بلکہ پوری دنیا کا سب سے بہترین کرکٹر ہے۔ “
خان سے جسکو پیار ہے ہمیں بھی اس سے پیار ہے۔
انتہائی دلچسپ انٹرویو۔
عمران خان ایک انسان ہے, وہ کوئی لوہے کا نہیں بنا, عمران خان کو بھی درد ہوتا ہے لیکن عمران خان اللہ تعالیٰ کے مخلوق کے لیے ہر ظلم برداشت کررہا ہے, عمران خان کی جد وجہد صدیوں یاد رکھی جائیگی!
اداکارہ حناء بیت
بریکنگ نیوز 🚨ارشاد بھٹی چھا گیا۔ ن لیگی رہنما آمنہ شیخ کو تُن کر رکھ دیا، کمال کی چھترول کر ڈالی۔ چس کروا دی 🔥🔥
تم نے جو عمران خان کی صحت پر سیاست کی ہے، جو ڈرامہ کیا ہے، پوری دنیا تم لوگوں پر تھوک رہی ہے، یہ حرکتیں تمہیں مہنگی پڑیں گی، تمہارا نیلسن منڈیلا، نسن والا ہے، تم لوگوں کا برا وقت شروع ہو گیا ہے۔ میری ایک بات کان کھول کر سن لو، ڈھول ڈھمکے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کا وقت آگیا ہے، خان صاحب واپس آرہا ہے۔ عمران خان تمہیں نہیں چھوڑے گا، چن چن کر تم سے بدلے لے گا، تمہاری چیخیں نکال دے گا۔ تمہاری چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہوگا۔