عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے سےلوگوں نے پٹرول میں 100 روپے فی لٹر کمی کی اُمید لگائی ہوئی تھی مگر دیالو حکومت نے 197 پیسے کمی کر کے حیران کرنےکی حد ہی کردی.خوشی سے نیند ہی نہیں آرہی .
امیزون یا افریقہ کے جنگلوں میں فلمائی گئی 45 منٹ کی ڈاکیومنٹری بنانے کے لیے اوسطاً ایک سے دو سال لگتے ہیں ۔
ہمارے پاکی مسلمان اسی ڈاکیومنٹری کے بیک گراؤنڈ پہ سورہ رحمٰن کی تلاوت کاپی پیسٹ کر کے ہمیں ڈراتے ہا لبھانے ہیں ۔ اور ان ��ے زیادہ کماتے ہیں جنہوں نے 12 سال جنگلوں میں "ضائع" کر دیے۔ سالے