كاش قوم تب سمجھ لیتی یہ باتیں🔥
_ چہرے نہیں نظام بدلو🇵🇰
_ سیاست نہیں ریاست بچاو
میری قوم کے پڑھے لکھے جوانوں کا جرم کیا ہے؟ یہ کیوں نہ پارلیمنٹ میں جائیں؟
𝗥𝗲𝗰𝗮𝗹𝗹 𝗗𝗿 𝗤𝗮𝗱𝗿𝗶
#عوام_دشمن_انتخابی_نظام
@PATofficialPK@PATofficialSM
اس وقت اس قوم کا عالم یہ ہے کہ جب میں نے اپنے حلقے سے الیکشن لڑا تھا تو یہ قوم مجھےکہتی تھی کہ ہماری نالیاں گلیاں بنوا دیں کھمبے رکھوا دیں، یہ الیکشن سے پہلے کریں، کیا میرے پاس کرپشن کا پیسہ ہے؟
کہتے تھے کہ فلاں امیدوار روزانہ اتنی دیگیں پکواتا ہے، آپ بھی ہر دفتر پر کھانا پکوائیں
If Israel carries on with its bombardment of Gaza, then surely every government around the world is going to ask: what is the point of international law if we can do what we like?
جج صاحب
آپ نے اُسکو دس سال کی سزا دی ہے اور قوم کو عمر بھر کی
ہم تو پہلے بھی سزا یافتہ تھے
اک سزا اور سہی
قانون کے کالے فیصلوں میں آپکا نام سنہری حروف سے لکھا جائیگا