مراد سعید کا منظر عام پر آنا یا نہ آنا ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔ منظر عام پر آکر ، آدھے گھنٹے بعد گرفتار ہوکر ، کسی ٹارچر سیل میں پہنچنے کی بجائے بہتر ہے کہ مراد سعید محفوظ رہیں اور محتاط رہیں۔ جن کے پاس اختیارات ہیں ، حکومت ہے ، عہدے ہیں تحریک چلانا بھی انہی کا کام ہے۔ یہ قریب قریب ویسا ہی مطالبہ ہے جو بے نامی اکاونٹس سے کیا جاتا ہے کہ سامنے ��کر خود لیڈ کرلو۔
البتہ مراد سعید کے پاس انٹرنیٹ کی رسائی موجود ہے وہ سوشل میڈیا پر بیانیے کی مہم اٹھا سکتے ہیں۔ پختونخواہ حکومت کو دباؤ میں لاسکتے ہیں۔ بغیر کسی اختیار کے ، بغیر کسی عہدے کے ، بغیر کسی تنظیمی نیٹ ورک کے مراد سعید باہر آکر کچھ بھی نہیں کرپائے گا۔
🚨علیمہ خان کا بڑا اعلان
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان
پاکستان ڈیفالٹ کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، جس کا اصل مجرم یہ شخص ہے جس نے پاکستان پر چوروں کو حکمران بنا کر بٹھایا ہوا ہے اور معیشت ہر پہلو سے تیزی سے تباہی کی طرف گامزن ہے-
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
ہر منگل ایک امید کے ساتھ اترتے ہیں عوام اڈیالہ میں، جان مارتے ہیں بہنوں کی ملاقات کے لیے۔ اتنے ہفتوں بعد بھی امیدیں کرش نہیں ہوئی۔ اللہ پر پورا بھروسہ ہے کہ نا صرف ملاقاتیں بحال ہوں گی بلکہ رہائی بھی ہوگی-
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
اج کے بعد صرف ہم تین بہنیں اڈیالہ ائیں گی
ہمیں سپورٹ کی ضرورت ، پہلے بھی نہیں تھی ، اج بھی نہیں ہے۔۔۔۔
لوگ عمران خان کی محبت میں اتے تھے
ہمیں سپورٹ کی ضرورت نہیں ہے
ہم اکیلے بیٹھیں گے
لیکن باقی سب نے پریشر بنانا ہے
حقیقی ازادی کے لیے نکلنا ہے
عمران خان کے حقوق کی بحالی کے لیے نکلنا ہے
اور سب سے پہلے عمران خان کے علاج کے لیے نکلنا ہے
علیمہ آپا
ہمیں صرف تین مطالبات کو اپنی آواز بنانا ہے:
👈عمران خان کی صحت
👈عمران خان کی رہائی
👈عمران خان کی اپنی بہنوں سے ملاقات
جب تک یہ تین بنیادی انسانی مطالبات پورے نہیں ہوتے، ہماری توجہ بھی انہی پر مرکوز رہنی چاہیے۔
آواز ایک ہو، مطالبہ ایک ہو، اور فوکس بھی ایک ہی ہو۔
عمران خان کی صحت، رہائی اور اہلِ خانہ سے ملاقات۔
باقی ہر شور، ہر بحث اور ہر موضوع بعد میں۔
Focus where it truly matters.
Health. Release. Family Meeting.
قاسم خان کی انٹرویو 🚨
میرا والد بہت خراب کنڈیشن میں قید ہیں، یہاں تک پانی بھی گندا دیتے ہیں۔ گندے پانی کی وجہ سے 10 لوگوں کو ہیپاٹائٹس لگا جس کی وجہ سے وہ جانبحق بھی ہوئے
اپنا حلف بھولنے والوں کو یاد دلاتے رہیں:
"میں صدق دل سے اللہ تعالی کو حاضر و ناظر جان کر حلف اٹھاتا ہوں کہ میں خلوص نیت سے پاکستان کا حامی اور وفادار رہوں گا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ‼️آئین کی حمایت کرونگا جو عوام کی خواہشات کا مظہر ہے‼️ اور یہ کہ میں اپن�� آپ کو کسی بھی قسم کی ‼️سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں کرونگا‼️ اور یہ کہ میں پاکستان کی بری فوج میں رہ کر پاکستان کی خدمت ایمانداری اور وفاداری کے ساتھ انجام دونگا ، یہ کہ میں بری بحری یا فضائی راستے سے جہاں جانے کا حکم ملا جاﺅں گا اور یہ کہ میں اپنے متعین ‼️افسران کے قانون کے مطابق دیئے گئے تمام احکامات کی اپنی جان کو درپیش خطرات سے بے نیاز ہوکر تعمیل کرونگا‼️ ۔ اللہ میرا حامی و ناصر رہے، آمین"
میرے مرشد کی آ�� قیدِ تنہائی میں 1065ویں رات گزر رہی ہے
(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
اے اللّٰہ
وہ شخص جو تیرا اور تیرے محبوب ﷺ کا نام بلند کرتا رہا
جو دن رات اس امت کے مستقبل کی فکر میں رہا
آج وہ تنہا ہے… قید میں ہے…
جہاں نہ روشنی ہے، نہ آواز، نہ کوئی ساتھی،
صرف تنہائی ہے، سناٹا ہے، ��ور تیری ذات کا سہارا ہے۔
یا اللّٰہ
ہمیں نہیں معلوم وہ اس گرمی میں، ان دیواروں کے پیچھے
کیسے سانس لیتا ہوگا…
جب ہر روز اس کا جسم پسینے میں بھیگتا ہوگا
تو کون ہے جو اس کا حال پوچھتا ہو؟
کون ہے جو اسے کہتا ہو کہ "حوصلہ رکھو، ہم تمہارے ساتھ ہیں؟"
اے ﷲ
ہم کمزور سہی، بکھرے سہی، مگر بےوفا نہیں…
ہم تیرے سامنے گواہی دیتے ہیں کہ
عمران خان حق پر ہے، اور ہم اس کے ساتھ ہیں۔
یا اللّٰہ
قوم کو حوصلہ دے، جُرات دے، اتحاد دے
جو نکلے وہ واپس نہ ہٹے
جو بولے وہ دبنے نہ پائے
جو چلے وہ رکے نہیں
یہ تحریک صرف سیاست نہیں
یہ ضمیر کی جنگ ہے،
یہ سچ کی پکار ہے۔
میرے اللہ ہمیں مزید طاق�� عطا فرما
مزید ہمت عطا فرما
میرے اللہ ہم کمزور ہیں
ہم بکھرے ہوئے ہیں
ہمارے ارد گرد گھیرے تنگ ہیں لیکن تو ہمارا ہے
تو ہماری مدد کر
ہماری مدد کو آجا
یا اللّٰه تیری خدمت میں 1064دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا ��للّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے
یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے
یا اللّٰه مرشد کو کوئی خراش نہ آئے
یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے
یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا
��ج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
آمین یا رب العالمین
(حیدر سعید)
عمران خان کی تصویر برداشت نہیں عمران خان کی اواز برداشت نہیں عمران خان کا پیغام برداشت نہیں
ائیں مل کر ایک دفعہ پوری دنیا میں دوبارہ سے اس ہیش ٹیگ کو پھیلائیں خان صاحب کی تصویروں کے ساتھ
ایسے ہی جیسے ہم نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ چلایا تھا
#FreeImranKhan
میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔ سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، بغیر اینستھیزیا (بغیر بے ہوش کیے) ان کی سرجری کی گئی،اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا ۔ جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا ہے اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔ میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کی تعاون کی شدید ضرورت ہے۔۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
ذہنی مریض کی زہنی پستی دیکھیں!!
عمران خان کی تصویر کو ذہنی مریض نے ڈی فیس کیا ہے, آپ لوگو نے عمران خان کی ت��اویر اور ورلڈ کپ 1992 کی کلپس بار بار پوسٹ کرنی ہے!!