انتہائی حیران کن!!
داسو ڈیم کے احاطے میں لوگو نے گھر بنائے تاکہ حکومت سے اسکے عوض پیسے لیں سکے!!
گھروں میں کوئی نہیں رہتا، یہ ایک فیک بستی ہے!
کیا پتہ, حکومتی آفسران انکے ساتھ شامل ہو!!
یہ ہے آم کا جوس، مینگو جوس کے نام پر کیمیکل ملا گند بیچا جا رہا ہے ۔
لاری اڈوں سرکاری ہسپتالوں اور سرکاری سکولوں کے باہر یہ ریڑھیوں والے کھڑے ہوتے ہیں ۔ آم صرف دکھانے کے لئے رکھے ہوتے ہیں ۔ باقی سب کیمیکل ہوتا ہے۔
فوڈ اتھارٹی والے ستو پی کر سوئے ہوتے ہیں !
کراچی سے خاتون نے پولیس والوں کو اوقات بتادی!
تم عوام کی حفاظت کے لیے نہیں بلکہ عوام کو تکلیف دینے کے لیے کھڑے ہو, دھماکے تو ویسے بھی ہوتے ہیں, تم لوگ عوام کو تنگ کیوں کرتے ہو!!
جس دن یہ رجیم چینج ہوگا بلکہ چینج نہیں ہوگا ہچکولے کھا رہا ہوگا اس وقت جتنے بڑے افسر ہیں سارے کے سارے بیرون ملک ہوں گے
جن پولیس والوں نے بےجان انجان بلا وجہ بندے مارے تھے نہ انکی لاشیں سڑکوں پر پڑی ملتی تھیں ایک انکاؤنٹر سپیشلسٹ پولیس والے کو 123 گولیاں لگی تھیں!
اسٹبلیشمنٹ کی چواہس ⛔
میٹرک پاس اور منسٹر!
اندازہ لگائیں! یہ ہے وہ ۷۶۳ ووٹ والی مہاجرین کی سیٹ جس کہ وجہ سے مسئلہ کشمیر اٹکا ہوا ہے۔
یہ ہیں وہ نکمے اور جاہل جن کی جعلی نوکری کو بچانے کی خاطر سینکڑوں کشمیریوں کو شہید کر کہ پوری ریاست کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
اسرائیل نے غلطی سے پاکستان کا نام لے لیا
جسکی وجہ سے پاکستان امریکہ اور اسرائیل کو دھمکیاں دے رہا ہے۔💪
امریکی صدرٹرمپ
شکریہ
خواجہ محمد آصف صاحب
@KhawajaMAsif
ٹرمپ کو مت دینے کیلئے🙋
🚨 Missing Minor Alert – Lahore, Pakistan
14-year-old Christian girl, Jacqueline, went missing on 15 June 2025 while returning home from her academy by rickshaw in #Lahore. An FIR has been registered with the police.Her family fears that she may be at risk of abduction, forced religious conversion, and forced marriage. Authorities are urged to act swiftly, locate the child, and ensure her safe return.Every missing child deserves immediate protection and justice.
#MissingChild #Jacqueline #Lahore #ChildProtection #HumanRights #ForcedConversion #ForcedMarriage #Pakistan